ایک جاہل خاندان کی ام جاہلہ پوری قوم کو یہ باور کرانا چاہتی ہے کہ یہ مادر ملت ہے اور پاکستان اس کے باپ اور چچا جان کی جاگیر ہے. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اور ہم قیامت کے دن عدل کے ترازو رکھیں گے تو کسی جان پر کچھ ظلم نہ ہوگا اور اگر کوئی چیز رائی کے دانہ کے برابر بھی ہوگی تو ہم اسے لے آئیں گے اور ہم حساب کرنے کیلئے کافی ہیں۔ القرآن
عدت کیس بنانے والے قرآن سنت کے خلاف کیس بنایا جس نے FIR کاٹی،ٹرائل چلایا سب خدا کی بارگار میں جواب دہ ہونگے عمران خان لوگوں کے دلوں میں بستا ہیں سب کو ایک قوم بنایا دیا عمران خان کو نقصان پہنچانا پاکستان کو نقصان پہنچانا ہیں۔ @AllamaRajaNasir
عدالت نے آج حکم دیا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کا فیصلہ دس دنوں میں کیا جاۓ اور اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کیا جاۓ، مقصد عدت کیس کو لٹکانا تھا وہ پلان برباد ہوگیا ہے جسطرح سے یہ کیس واپس آیا اور پھر ایڈیشنل سیشن جج کو بھجوایا گیا وہ پورا پلان تہس نہس تباہ و برباد ہوگیا آج۔صدیق جان
@SdqJaan
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
عوام دشمن و مینڈیٹ چور حکومت کی غریب دشمن پالیسیوں سے عوام کا بدترین استحصال جاری؛ ٹیکس میں غیر متناسب اضافہ، کم آمدن تنخواہ دار طبقے کا ماہانہ ٹیکس دوگنا ہوگیا۔
#Form47TaxTsunami
نہایت ہی گھٹیا اور غیر اخلاقی عدت کیس جس میں اسلامی قوانین کی بے حرمتی کی جا رہی ہے، اس کا اصل ذمہ دار کون ہیں، سنیئے ڈاکٹر معید پیرزادہ سے۔۔۔
@MoeedNj#UndeclaredMartialLaw
”عمران خان کے ملک میں کروڑوں فالوورز ہیں، جو انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہے۔ وہ کوئی عام قیدی یا مجرم نہیں، عدالت ریاست کے جبری نظام کے وجود کے تصور کو نظر انداز نہیں کر سکتی، عدالتیں اور ججز واضح حقائق کو نظر انداز کر کے اپنا سر ریت میں نہیں دبا سکتے” جسٹس اطہر من اللہ کا نیب کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ کرنے پر اختلافی نوٹ
جو ان کے لیے خطرہ ہو۔
لیکن چوہدری محمد عدنان ایک شہید ہے، جس طرح چوہدری محمد عدنان نے اپنی زندگی میں اس منافق اور جھوٹے ٹولے کی چیخیں نکالیں وہ دنیا نے سنیں۔
انشاءاللہ ان منافقوں اور قاتلوں کے زوال کا وقت شروع ہو چکا ہے انشاءاللہ دنیا ان کا تماشا دیکھے گی۔
چوہدری محمد عدنان شہید سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب ہمیشہ ان لوگوں کے خلاف لڑے جنہوں نے جن کے گردن میں سریہ تھا، جن کو اپنے حرام کے پیسے کا خمار تھا۔
یہ چوہدری تنویر اور اس کے حرام کے پیسے پر پلے ہوئے بچے ہمیشہ سے ہی ان لوگوں کی آواز کو دباتے ہیں
پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
@PTIofficial#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی عدالت سے سزا یافتہ مجرم سے ملاقات کے اعلامیے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دی
#ImranKhanOnceSaid
آج میرے گھر جان حویلی جھنڈا چیچی میں پولیس کی بھاری نفری اور دیگر اداروں کا چھاپہ۔
پبلک سیکٹریٹ پی پی-11/این اے-60 میں چیرمین پاکستان تحریک انصاف، سابق وزرا اعلیٰ اور دیگر قائدین کی تصاویریں توڑیں اور دفتری سامان کو نقصان پہنچایا، گھریلو ملازمین کو زد و کوب کیا، گھر کی تلاشی لی مگر میں اپنے گھر موجود نہ تھا۔
پولیس نے چیرمین پاکستان تحریک انصاف کے جان حویلی کے باہر لگے بینرز اور ہولڈنگ کو پھاڑا۔
پولیس جاتے وقت 2 سی سی ٹی وی کے DVR بھی ساتھ لے گئی۔
اس سے پہلے بھی کئی بار میرے رہائش گاہ اور پبلک سیکٹریٹ پر چھاپے مارے جا چکے ہیں۔
" *ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے* "
انشاللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی اور قوم پر آیا یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا اور حقیقی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا
بے وقوفی ہے
ہر گزرتا دن ملک کی تباہی لا رہا ہے
دنیا میں کوئی بھی سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں
معیشت تباہ ہے سیاست میں ہلچل ہے
امن سکون برباد ہے
پاکستانیوں کی اکثریت کے بنیادی حقوق چھن گئے
نئی نئی رکاوٹیں ہیں
ایسی مشکلات تو ہمارے بڑوں نے بھی نہیں دیکھیں
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ