@imranKhanPTI is My Leader♥️||Behind You مُرشد IK ||Social Media Activist Pakistan Tehreek Insaf ||The Last Hope IMRAN KHAN ||Repost (RT) is not Endorsements||
To counter Khan’s resilience, the authorities are displaying new lows. The sewer lid in his cell is deliberately left open to keep the cell filled with a foul odour. Water supply to his cell has been cut off and now he is given only one bucket of water per day,
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderStateFascism
https://t.co/UQwaJ1R0dU
اب کوئی بات رہ گئی کہ کی ججز کو کو کیسے بلیک میل کیا جارہا تھا جب جج نہ مانے تو پھر یہ کرو .قاضی صاحب کیا یہ بھی نظر نہیں آرہا آپ کو ؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز میں سے ایک جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دینے سے انکار کرنے والے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کو اغواء کرلیا گیا
یہ ہے محسن نقویوں اور قاضی فائزوں کا پاکستان
عمران خان کے چانسلرشپ پر اعتراض کرنے والوں نے کبھی آکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے سے اندر نہیں دیکھا۔ زلفی بخاری نے کنفرم کر دیا ہے کہ عمران خان کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
عمران ریاض پٹواریوں کی چھترول کرتے ہوئے 🔥
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو | @TeamPakPower
ریاستی اداروں کی اپنی ہی عوام کے خلاف کھلی فسطائیت۔۔۔
اسلام آباد پولیس کا سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے 12 سالہ بیٹے زلفقار علی خان کو فلسطیں کے حق میں مظاہرے سے گرفتار کرنے کے مناظر۔
یقینی طور پر یہ تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے!
#UndeclaredMartialLaw
کبھی کمشنر راولپنڈی، کبھی چھ ججز اور کبھی پروفیسر ریاض احمد ۔۔
نظام کو ڈنڈے کے زور پر چلانے والے کسی نہ کسی طریقے سے ہر روز بے نقاب ہو رہے ہیں!
جج کے ڈگری کے معاملے پر ہم سب پر دباؤ ڈال کر کام کروانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پروفیسر ریاض احمد دباؤ اور اغواء کی داستان سناتے ہوئے۔
"مجھے اغواء اس وجہ سے کیا گیا تاکہ سنڈیکیٹ کی میٹنگ ختم ہو جائے"۔ پروفیسر ریاض احمد
#UndeclaredMartialLaw
#قاضی_پر_عدم_اعتماد
ساخ ہم نے نہیں جنہوں نے ملک میں ڈاکہ ڈالا انہوں نے تباہ کی،اور ن یا پی پی یا ایم قیو ایم سے بات نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ مینڈیٹ چور ہیں اگر ان سے بات کرتے ہیں تو یہ گھر چلے جائیں گے
اور رہی بات اسٹیبلشمنٹ کی تو ان سے بھی بات صرف اس حد تک ہو گی کہ پاکستان میں آئین وقانون کی بالادستی پر ہو گی.
Imran Khan, unjustly imprisoned, is prepared to run for the @UniofOxford Chancellor elections and bring honor to his country once more. He is now among the top contenders for the election.
#AbbaForChancellor
ن لیگ کے تین سے چار لفنگوں نے اور چوکیداروں نے عمران خان کے خلاف آکسفورڈ کو لکھا ہے لیکن اس سے عمران خان کو کوئ نقصان نہیں الٹا فائدہ ہو رہا ہے، عمران خان کو سخت حریف اور مشکل مقابلے پسند ہیں، ذلفی بخاری
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو | @TeamPakPower