قصور جیسے سانحات صرف خبریں نہیں ہوتے یہ پورے معاشرے کے ضمیر پر سوال ہوتے ہیں
بچوں کی حفاظت صرف والدین نہیں ریاست کی بھی ذمےداری ہے
خاموشی اور سزائیں نا دینا ایسے جرائم کو طاقت دیتے ہیں
@ReadinWakil Bs copy pasters sa allah bachae 15 din sa yehe post lg re hn karachi steel mill,pia inko brbad ksna kia , Balochistan kpk law and order?bhai law nam ki koi cheez ni ha idher muqabla dubai sa udher rat ka 2 bja bhi kse ki himmat ni hoti k theft ,rap ya koi jurm kr ske
بھارت کے ایک ٹی وی چینل پر جب امریکہ–ایران جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تو نیوز اینکر آپے سے باہر ہو گیا:
“پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو روک دیا۔ یہ دنیا کو ہلا دینے والا ایک بڑا قدم ہے۔”
امریکی خاتون کا اسرائیلیوں کو پیغام 🔥
اسرائیلیوں پتہ نہیں, بینکرز میں Wifi ہوگا یا نہیں لیکن تمھاری پرواہ کسی کو نہیں, اگر تمھیں ڈر لگ رہا ہے تو ہم انجوائے کر رہے ہیں, میزائل تمھارے پیچھے آرہے ہیں اور ہم popcorn 🍿 کے ساتھ انجوائے کر رہے 🤣
یاررر کیا غصہ نکالا ہے, اس خاتون نے!