مدت سے پنپتی ہوئی سازش نے ڈبویا
کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا
پورا شہر تباہ ہو برباد ہے بیڑاغرق کرے رکھ دیا شہر ہے ہر محلہ ہر شاہراہ گلی گھود کر چھوڑدی
متبادل راستوں کا جیسے رواج نہیں
اس شہر کو پیپلزپارٹی نے ڈبویا۔
#زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی
@Na_hd7 تم لوگ پہلے بھی غلام تھے اب بھی غلام ہو ساری زندگی تم لوگ ایک غلام قوم کی طرح گزارو گے تم لوگوں کو کیا پتہ کہ عوامی نمائندہ کیا ہوتا ہے آپ اور آپ کے بڑے انگریزوں کے کتے نہلاتے تھے نا وہی تم لوگوں کے اصل اصلیت ہے