مولانا صاحب کی تقریر کےمخصوص حصہ کوسامنے رکھ کرجو کردارکشی اورمیڈیا ٹرائل کیاجارہاہے، ہمیں اورپوری قوم کو پتہ ہے، اس میڈیا ٹرائل کاسرچشمہ کہاں ہے،جو شہداء ملک قوم کےلئے قربانی دے رہے، ان کو ہم سلام پیش کرتےہیں لیکن ان کی آڑ میں جوغیر آئینی کام کئے جاتے ہمارے سوال ان کی طرف ہیں، حافظ حمد اللہ #مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف منظم ٹرولنگ کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان میاں اسلم غوری کی ” کچھ لمحات سلیمانی کے ساتھ“ میں تفصیلی گفتگو
#مولانا_شان_پاکستان