Arshad bhai was my hero, brave, honest, committed with his profession and pure patriot Pakistani citizen..He was a great freedom fighter.. Salute to your bravery..May Allah Azzawajal rest in peace in Jannah🤲🏻🤲🏻😢😢💔💔
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
پاکستان میں انتہائی شرمناک #AsimLaw کی ایک جھلک. ہماری قومی یکجہتی کو ایک ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور ان کی جماعت کو کچلنا ہے.
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnjustlyJailed شروع کریں اور عمران خان کے ناحق قید، بیماری اور قید تنہائی پر بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہو وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
کور کمانڈر ہاؤس بھی انہوں نے توڑا جنہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیشے توڑے، کھڑکیاں توڑیں، فرنیچر توڑا اور عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے آئے سابق وزیراعظم، ایک قومی ہیرو کو انتہائی ہتک آمیز انداز میں گرفتار کر کے لے گئے۔
کیا عدالت کے شیشے توڑنا جرم نہیں؟
کیا ان رینجرز اہلکاروں پر کوئی ایف آئی آر ہوئی؟
کیا کسی جج نے بلا کر پوچھا کہ کس کے حکم پر عدالت کی توہین کرتے عمران خان کو گرفتار کیا گیا؟
نہیں۔
کیونکہ 9 مئی کا یہ ڈرامہ جس نے رچایا اس نے عدلیہ کو ترامیم لا کر، ججز کو بلیک میل کر کے انصاف کو بھی بندوق کی گولی سے اتنا ڈرا رکھا ہے کہ انصاف کال کوٹھڑی میں پڑا کانپ رہا ہے۔
#May9th_FalseFlag
سب سے پہلے ایک بائیس گریڈ کا آفسر کیسے فیصلہ کرتا ہے کہ مُلک کا وزیراعظم مُلک کی بہتری کر رہاہے یا مُلک کو تباہ کررہا ہے اُس نے کِسطرح یہ فیصلہ کیا ؟
سابق وزیراعظم عمران خان
#مئی9_یوم_جبر
ابو جہل کو پتہ تھا کہ دین اسلام ہی سچا مذہب ہے لیکن وہ بھی تسلیم نہیں کرتا تھا۔۔۔ایسے ہی آج بھی ابو جہل کے ماننے والے وہی کام کررہیں ہیں۔ان کو پتہ ہے عمران خان راہ حق پر ہے مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں
کاشف عباسی
میرے گھٹیا مخالفین 26 سال سے میری کردار کشی کر رہے ہیں، مجھے بدنام کرنے کی ہر کوشش کی۔
میرے پاکستانیوں، اللہ نے قرآن میں لکھا ہوا ہے۔ عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے ❤️