ہم نے پاکستان میں Imran Khan کی حکومت اس لیے ختم کی ہے کہ پاکستان China کے ساتھ اپنے تعلقات کم کرے اور پاکستان میں United States کے حق میں پالیسیاں بنائے۔
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی ARY سے نکلنے کے بعد خطرناک ہوگیا، نظام کو ننگا کرنے لگا🔥🔥سب کو پتا ہے یہ حکومت کیسے آئی ہے ؟ یہ جعلی حکومت فارم 47 والی حکومت ہے۔ اس حکومت کو چلانے کیلئے میڈیا کی آواز بند کی جارہی ہے۔ پورا میڈیا اب اسٹبلیشمنٹ کے کنٹرول میں ہے
یہ پڑا ہے نام نہاد بورڈ آف پیس
فلسطینیوں کے ساتھ ہر روز ہر دن ہر منٹ ہر سیکنڈ غیرانسانی سلوک کیا جاتا ہے 💔 دنیا اس پر خاموش ہے
کہاں ہیں مسلم دنیا کے حکمران
کہاں ہیں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس
انٹرنیشنل لاء ہو یا انسانی حقوق کی تنظیمیں سن فراڈ ہے
قابض اسرائیل جنگی جرائم کرتا ہے انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دیتا ہے مگر سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہی
MILLIONS of Iranians are rallying around nuclear energy plants, as Trump says their “whole civilization will die tonight”.
This bravery is unprecedented 🇮🇷 ❤️
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے؟
کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہنیں مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟
اداکارہ حناء بیت آبدیدہ ہوگئی💔