اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
⛔ ایک روسی میزائل چند منٹوں میں یورپی دارالحکومتوں کو بھوت شہروں میں بدل سکتا ہے۔
روس اپنی سٹریٹجک قوتوں کو RS-24 Yars بین البراعظمی intercontinental بیلسٹک میزائلوں سے دوبارہ مسلح کر رہا ہے، جن کی رینج 11,000 کلومیٹر اور Mach 20 کی رفتار ہے، جو متعدد آزادانہ طور پر ہدف کے قابل ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جس چیز نے روس کے یارس میزائل کو میزائل ڈیفنس کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بنا دیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ متعدد آزادانہ طور پر ہدف کے قابل جوہری وار ہیڈز رکھتا ہے، ریڈاروں کو گمراہ کرنے کے لیے ڈیکوز کا استعمال کرتا ہے، اور زبردست رفتار سے سفر کرتا ہے۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
"پاکستان کے حالات حد سے زیادہ خراب ہو چکے ہیں، اشرافیہ کا قبضہ مضبوط ہو چکا ہے، پاکستان میں غربت کا پیمانہ 48%، بھارت میں 20، بنگلہ دیش میں 16 اور سری لنکا میں 10% کے قریب ہے، بھارت جیسے بڑے آبادی والے ملک کے باوجود جنوبی ایشیا کی غریب آبادی میں پاکستان کا حصہ 30% ہو چکا ہے، افسوس کی بات ہے کہ پاکستان بننے کے 80 سال بعد آج ہماری آدھی آبادی غریب اور بیروزگاری 22% جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے"
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا
https://t.co/3gG2ImT4Fn
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، غزہ سٹی میں ایک دھاتی ورکشاپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید، جبکہ دیگر علاقوں میں بھی حملوں اور فائرنگ سے مزید فلسطینی جان سے گئے۔ جنگ بندی کے باوجود معصوم شہریوں کا خون بہنے کا سلسلہ تاحال نہیں رک سکا۔