گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے
پاکستان آئیڈل کی گزشتہ قسط میں فیصل آباد کی ڈاڈی لڑکی نے ماسٹر کلاس پرفارمنس دے کر ثابت کر دیا کہ موسیقی ایک عطا ہے. ضروری نہیں کہ یہ صرف اُونچے طبقے کے خاندانوں پر ہی نازل ہو.
⚠️ اہم معلومات
خانہ کعبہ کے گرد ایک عظیم الشان گول ڈھانچے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ لاکھوں حاجیوں اور عمرہ زائرین کو زیادہ بہتر جگہ، آسان نقل و حرکت اور جدید سہولیات فراہم کی جا سکیں
اربوں کی سرمایہ کاری کے ساتھ اس منصوبے کا مقصد حج اور عمرہ کو مزید منظم، محفوظ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے آسان بنانا ہے
سبحان اللہ… اس مقدس مقام کی خدمت کا شرف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے
80+ اے آئی ٹولز جو مہینوں کا کام منٹوں میں مکمل کر دیں
1ـ ریسرچ
ChatGPT
Copilot
Gemini
Abacus
Perplexity
2ـ امیج
Fotor
Dalle 3
Stability AI
Midjourney
Microsoft Designer
3ـ کاپی رائٹنگ
Rytr
Copy AI
Writesonic
Adcreative AI
4ـ رائٹنگ
Jasper
HIX AI
Jenny AI
Textblaze
Quillbot
5ـ ویب سائٹ
10Web
Durable
Framer
Style AI
6ـ ویڈیو
Klap
Opus
Eightify
InVideo
HeyGen
Runway
ImgCreator AI
https://t.co/ECjRaxo936
7ـ میٹنگ
Tldv
Otter
Noty AI
Fireflies
8ـ SEO
VidIQ
Seona AI
BlogSEO
Keywrds AI
9ـ چیٹ بوٹ
Droxy
Chatbase
Mutual Info
Chatsimple
10ـ پریزنٹیشن
Decktopus
Slides AI
Gamma AI
Designs AI
Beautiful AI
11ـ آٹومیشن
Make
Zapier
Xembly
Bardeen
12ـ پرامپٹس
FlowGPT
Alicent AI
PromptBox
Promptbase
Snack Prompt
13ـ UI/UX
Figma
Uizard
UiMagic
Photoshop
14ـ ڈیزائن
Canva
Flair AI
Designify
Clipdrop
Autodraw
Magician Design
15ـ لوگو جنریٹر
Looka
Designs AI
Brandmark
Stockimg AI
Namecheap
16ـ آڈیو
Lovo AI
Eleven Labs
Songburst AI
Adobe Podcast
17ـ پروڈکٹیویٹی
Merlin
Tinywow
Notion AI
Adobe Sensei
Personal AI
18ـ سوشل میڈیا مینجمنٹ
Tapilo
Typefully
Hypefury
TweetHunter
👉 مزید ایسی معلومات کے لیے فالو کریں۔
پاکستان کے محسن کرنل قذافی کو قتل کرنے سے پہلے لوہے کے راڈ سے ریپ کیا گیا تھا۔ اس کی انتڑیاں نکالی گئی تھیں۔
آپ کو مین اسٹریم میڈیا نے بتایا تھا کہ یہ لبیا کے نوجوان انقلابی ہیں۔ جو قذافی سے بدلہ لے ریے ہیں؟
بدلہ؟ کس چیز کا بدلہ؟ جس لیڈر نے لبیا کو ایک مکمل فلاحی ریاست بنایا تھا۔ تعلیم صحت بجلی گیس فری دی تھی اس سے بدلہ؟ جو شادی شدہ جوڑوں کو نئے گھر بنا کر دیتا تھا اس سے بدلہ؟
یہ بدلہ نہيں تھا۔ ریپسٹس فرانس کے تربیت یافتہ سپیشل ایجنٹس تھے۔ ان کے ساتھ فیلڈمارشل خلیفہ بلقاسم حفتر (وہی جس سے کل پاکستانی وفد ملا ہے) کے باغی فوجی تھے، ال قاعدہ کے دہشتگرد تھے جنہوں نے قذافی کو مارنے سے پہلے لوہے کے راڈ سے اس کی انتڑیاں نکالی تھیں۔ یہی وہی فرانس ہے جو دنیا کو انسانی حقوق اور جمہوریت پر لیکچر دیتا ہے۔ یہ وہی فرانس ہے جو اب ابراہیم تھرورے کو مارنے کے لئے ایجنٹس بیجھت رہا ہے۔
بیس اکتوبر 2011 کو قذافی کے قتل کے بعد اب تک لبیا میں خانہ جنگی جاری یے۔ ملک دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے۔ جس ملک میں عرب مزدوری کرنے آتے تھے اس ملک کے لوگ اب ہمسایہ ملکوں میں بیھک مانگنے جاتے ہیں۔اکانومی مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ فوجیوں اور دہشتگردوں کی لڑائی میں عام لوگ مارے جا رہے ہیں۔
یہ سب کچھ شاید نہ ہوتا اگر قذافی کا لندن اسکول آف اکنامکس کا پڑھا لکھا بیٹا سیف الاسلام مغرب کے ساتھ مفاہمت کے لئے مذاکرات شروع نہ کرتا۔ ان کے دھوکے میں نہ آتا۔ نیوکلیئر پروگرام ترک نہ کرتا۔ فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو لیبیا میں entrance نہ دیتا۔ آج سیف الاسلام کو اپنی غلطی کا ادراک ہے لیکن وہ پچھتاوے کے سوا کچھ نہيں کرسکتا۔
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوتے ہی فلسطینی عوام خوشی سے جھومتے ہوئے سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے۔
جن کے اپنے روزانہ شہید ہو رہے تھے وہ خونریزی رکنے پر خوش ہیں لیکن تحریک لبیک والے نہیں۔ جماتے سلامی ابھی کنفیوز ہے
مکہ المکرمہ میں واقع میوزیم تزئین و مرمت کے بعد زائرین
کے لئے کھول دیا گیا ہے
یہ اولڈ مکہ جدہ روڈ پر
رابطہ عالم اسلامی کے سامنے واقع ہے
یہ غلاف کعبہ 38 سال پرانا ہے اور باب کعبہ بھی
کسی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ظہر سے پہلے آپ جاسکتے ہیں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوتی ہے
میں نے چند دن پہلے ہی وزٹ کیا اور مکمل ویڈیو بنائی ہے
تھوڑی کاٹ چھانٹ کے بعد پوسٹ کروں گی ان شاء اللہ
"حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔"
سعودی عرب کا ایک دور افتادہ گاﺅں ”لینہ“ عہد قبل از تاریخ کے کئی عجائبات پر مشتمل ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کیلئے جنات کے کھودے ہوئے 300 کنوئیں بھی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اگرچہ ناکارہ ہو چکے ہیں، مگر 20 کنوﺅں سے اب بھی لوگ میٹھا پانی حاصل کرتے ہیں۔ جنات نے یہ کنوئیں زمین کے بجائے سخت ترین چٹانوں کو توڑ کر بنائے تھے، جس پر اب بھی ماہرین حیران ہیں۔ ان عجائبات کو دیکھنے کیلئے دور دور سے سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا یہ تاریخی گاﺅں ”لینہ“ مملکت کے شمالی شہر رفحا سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ قدیم علاقہ اسٹرٹیجک اہمیت کے ساتھ متعدد آثار قدیمہ کی وجہ سے ملک بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ یہاں ایک قدیم قلعہ بھی ہے۔ پرانے زمانے میں بیت المقدس اور یمن کے مابین پیدل سفر کا مشہور راستہ اسی گاﺅں سے گزرتا تھا۔ عدن سے عراق جانے والا ملکہ زبیدہ کی بنائی ہوئی مشہور سڑک ”درب زبیدہ“ بھی یہیں سے ہو کر جاتی تھی۔ اب بھی سیر و تفریح کے شائقین بڑی تعداد میں اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔
سعودی محقق حمد الجاسر کا کہنا ہے کہ یہ قدیم گاﺅں میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا لشکر بھی اترا تھا۔ سلیمان علیہ السلام جب اپنا لشکر لے کر یمن جا رہے تھے تو یہاں ٹھہرے تھے۔ اس بےآب و گیاہ علاقے میں لشکر کو پانی کی ضرورت آئی تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنات کو حکم دیا کہ وہ ہنگامی طور پر کنوئیں کھودیں تو جنات نے چٹانوں پر مشتمل اس سخت ترین زمین میں 300 کنوئیں کھود دیئے تھے۔ یہ انتہائی گہرے کنوئیں اب بھی اصلی حالت پر موجود ہیں۔ جنہیں زمین پر اب بھی اپنا وجود رکھنے والا معجزہ قرار دیا جاتا ہے۔ جنات نے چٹانوں کو کاٹنے کیلئے ڈرل مشین کی طرح کوئی آلہ استعمال کیا تھا، جس کے نشانات اب بھی کنوﺅں کی چاروں اطراف واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
ماہرین اس پر تحقیق کر رہے ہیں کہ جنات نے آخر کس طرح ان سخت ترین چٹانوں کو 60 سے 80 میٹر گہرائی تک کاٹا تھا اور انہوں نے کونسے آلات کی مدد حاصل کی تھی۔ اگرچہ ان 300 میں سے اس وقت صرف 20 کنوئیں ہی کارآمد رہ گئے ہیں، تاہم سارے کنوﺅں کے نشانات اب بھی یہاں موجود ہیں۔ ان کنوﺅں کو دیکھنے والا ہر شخص حیرت زدہ ہو کر رہ جاتا ہے۔
تاریخی روایات کے مطابق جب حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے لاﺅ لشکر سمیت یمن جارہے تھے تو وہ یہاں دوپہر کے کھانے کے لیئے اترے تھے۔ لشکر میں جنات کی بھی شامل تھے۔ جب لوگ پیاسے ہوئے تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنات کے کمانڈر ”سبطر“ کی طرف دیکھا تو وہ ہنس رہا تھا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس سے ہنسنے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ، "آپ لوگ پیاس سے تڑپ رہے ہیں، مگر میٹھا پانی آپ کے قدموں کے نیچے ہی ہے۔" حضرت سلیمان علیہ السلام نے سبطر کو پانی نکالنے کا حکم دیا تو تھوڑی دیر میں ہی اس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 300 کنوئیں کھود دیئے اور سیدنا سلیمانؑ کا پورا لشکر سیراب ہو گیا۔
معروف مورخ یاقوت حموی کے دور تک یہ سارے کنوئیں میٹھے پانی سے لبالب بھرے ہوئے تھے۔ یاقوت حموی نے اپنی مشہور کتاب ”معجم البلدان“ میں لکھا ہے کہ ”لینہ“ عراق کے شہر واسط سے مکہ مکرمہ جاتے ہوئے ساتویں منزل پر آتا ہے۔ یہ علاقہ اپنے میٹھے پانی کے کنوﺅں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ ان کنوﺅں کی وجہ سے یہ علاقہ بعد میں ایک تجارتی مرکز بن گیا تھا۔ جہاں عراق اور عرب کے تاجر منڈیاں لگاتے۔ نجد سمیت سعودی عرب کے شمالی علاقوں کے لوگ یہاں آکر خریداری کرتے۔ تاجر اپنے سامان تجارت کو یہیں اگلے سیزن تک محفوظ کیلئے پہاڑوں پر بنے بڑے بڑے گوداموں میں رکھتے۔ جنہیں ”سیابیط“ کہا جاتا ہے۔ یہ گودام اب بھی وہاں موجود ہیں۔
علاوہ ازیں یہ علاقہ مختلف آثار قدیمہ کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے۔ سعودی حکومت نے یہاں ایک شاہی قلعہ بھی تعمیر کرایا ہے۔ 1354ھ میں تعمیر ہونے والے اس قلعے کو گارے، پتھروں اور لکڑیوں سے بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کو حق تعالیٰ نے جنات پر بھی حکومت دی تھی۔ جنات نے ان کے حکم سے بیت المقدس کی تعمیر میں حصہ لیا تھا۔ وہ دور دراز سے پتھر اور سمندر سے موتی نکال کر لاتے تھے۔ ان کی تعمیر کردہ عمارتیں اب بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بھی حضرت سلیمان علیہ السلام جنات سے بہت سے کام لیتے تھے۔ جس کا ذکر قرآن کریم میں بھی واضح طور پر کیا گیا ہے۔
یقین نہیں آتا کہ ایسے خبطی بھی دنیا پر موجود ہیں 🤦
دلہا نے دلہن کو پہلے ہی دن طلاق دے دی کیوں کہ دلہا نے دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرتے دیکھ لیا..
چول نہ ہوتو، کھوتا