مفتی تقی عثمانی صاب
اور مولانا فضل الرحمن صاحب
اپنی کوششوں میں کامیاب
سینٹر طلحہ جنکو مانسہرہ سے اس لیے بھیجاگیا تھا کہ اسی سال سے ناموس صحابہ والا ہمھارا کاروبار بند کرنے والے
مولاناعبدلااکبر چترالئ کو ہر صورت ہروانا ہے۔
سو یہ کامیاب ہوئے
اہل دیوبند کو مبارک باد
جماعتِ اسلامی کو جب بھی کچھ اختیار حاصل ہوا، دیانت اور خدمت کی وہ مثال قائم کی کہ کوئی مقابلہ نہ کر سکا -
جماعتِ اسلامی کے نعمت اللہ خان جب کراچی کے مئیر (ناظم) بنے تو صرف چار سال میں وہ کام کر دئیے جو آج تک کوئی اور نہ کر سکا -
ٹی وی چینل آج نیوز کی رپورٹ
اگر عوام نے جماعتِ اسلامی کو ملک اور صوبوں کی حکومت دی تو انشاءاللہ پاکستان یورپ سے زیادہ ترقی کرے گا -
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
نظامِ مصطفیٰﷺ کا نشان ⚖️ ترازو
پاکستان کی تعمیر کا نشان ⚖️ ترازو
تعلیم، ٹیکنالوجی اور دیانت سے بدلیں گے پاکستان (انشاءاللہ)
انشاءاللہ بنامِ مصطفیٰﷺ
لائیں گے نظامِ مصطفیٰﷺ
#اب_غلامی_نامنظور
#BreakingNews #BREAKING_NEWS #CipherCase #Islamabad #Rawalpindi #Lahore #Election2024 #SupremeCourt #tuesdayvibes #Bolan #Blast #PakistanUnderStateFascism #Quetta #rain #snowfall #Murree #WeatherUpdate #DUCKY #Shameful #KarachiRains
کراچی میں ایم کیو ایم کا جعلی تاثر بنانے کی کوشش کی گئی، لیکن حافظ صاحب نے درست فرمایا تھا کہ اس پھٹے غبارے میں ہوا بھرنے سے پھیپڑے تو خراب ہوسکتے ہیں لیکن اسے پھلایا نہیں جاسکتا۔
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں بھی جماعت اسلامی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیا اور اب ایک نہیں دو مختلف غیر جانبدار اداروں کے سرویز نے ثابت کردیاکہ کراچی شہر کی سب سے مقبول جماعت جماعت اسلامی ہے اور سب سے پاپولر لیڈر حافظ نعیم الرحمن ہیں۔ انشااللہ کراچی میں جماعت اسلامی اعداد و شمار کے مطابق تیرہ سے زائد قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کریگی۔