Hi, I'm Atiqa Graphic Designing.I'm your better option if you need any kind of design,social media post,book cover,visiting/invitation card,vector illustration.
The honor of any living nation cannot allow the daughter of this nation to endure cruelty and violence in the possession of an infidel and the nation remained asleep..
#IAmAafia@Teamaafia1
@um_brave
کون پرسان حال ہے میرا
زندہ رہنا کمال ہے میرا
تو نہیں تو ترا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا
سب کی نظریں مری نگاہ میں ہیں
کس کو کتنا خیال ہے میرا ۔۔۔۔
ساقی امروہوی
#اردو#اردو_زبان
شبِ معراج مبارک ہو ❣️
سہانی رات تھی اور پُر سکون زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جزبِ عاشقانہ تھا
انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا
طلب تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا
🌺🌿اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ🌿🌺
#اردو#اردو_زبان
جنوری کی سرد رات ہے ...شال تو اس نے اوڑی ہو گی!....آدھی چائے پی لی ہو گی!..اور آدھی آدتن چھوڑی ہو گی!...اور میری یاد!...ارے کہاں!.....اسے اتنی فوصت تھوڑی ہو گی....🖤🥀