💐🥀💐 السلام علیکم
ایمان بخیر💐🥀💐🥀
💐🥀ومَنْ يَقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهَ إِلَّا الضَّالُوْنَ💐🥀
����🥀پنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہی��💐🥀
#اردو_زبان
میرے #اللہﷻ𖤐⃟
مجھے اپنے کرم کا محتاج رکھ،اپنی رحمت کا امیدوار رکھ،اور اپنی محبت کا مسافر رکھ۔
میرے دل میں ایسا یقین اتار دےجو کسی دلیل کا محتاج نہ ہو،ایسا شوق عطا فرماجو ہر لمحہ تیری طرف لے آئے،اور ایسا اخلاص عطا فرماجسے تیرے سوا کوئی نہ جانے.
آمیــــــن🤲🏻❥⃝
السلام علیکم 🤍 صبح بخیر
جمعہ مبارک
"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ"
(سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی۔)
اللہ پاک آج کے دن آپ کے چہرے پر مسکراہٹ، دل میں ایمان کی روشنی اور زندگی میں اطمینانِ قلب عطا فرمائے۔
آمین ۔
صلوا على خير البشر محمـــــد ﷺ 💞
صلوا على خير البشر محمـــــد ﷺ 💞
صلوا على خير البشر محمـــــد ﷺ 💞
صلوا على خير البشر محمـــــد ﷺ 💞
صلوا على خير البشر محمـــــد ﷺ 💞
صلوا على خير البشر محمـــــد ﷺ 💞
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
🥀فًذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ الذِّكْرَىٰ
پس نصیحت کرتے رہیے، اگر نصیحت فائدہ دے۔
ہر دل ہدایت قبول نہیں کرتا، لیکن اس وجہ سے حق کہنا بند نہیں کیا جاتا۔ بارش ہر زمین پر برستی ہے، پھول صرف زرخیز زمین پر کھلتے ہیں