Govt must create more educational opportunities by establishing new universities rather than only changing names. Punjab University Gujranwala is blessing for our city and don’t grab it to create Univeristy of Gujranwala
We always stand with #PUGC. Our love, faithfulness and sincerity are always with Punjab University Gujranwala campus. We are emotionally attached with #PUGC.
#SAVE_PUGC.
@aiman01mustafa ہم پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس کو کسی صورت یونیورسٹی آف گوجرانوالہ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے۔ ہم پنجاب گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا فیصلہ واپس لے اور ایک علیحدہ یونیورسٹی کا قیام عمل میں لائے۔
@ImranKhanPTI@hecpkofficial@CMPunjabPK#SavePUGC

#savepugc
پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس کو ختم کرنے اور یونیورسٹی آف گوجرانوالہ بنانے کے اعلان پر اساتذہ و طلبہ کااحتجاجی مظاہرہ - مظاہرین میں طلبہ وطالبات، اساتذہ، والدین، سول سوسائٹی اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔۔مظاہرین نے پرامن احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد ختم کردیا
Save Punjab University Gujranwala Campus......
گوجرانوالہ کی عوام کاuniversi مطالبہ ایک علیحدہ یونیورسٹی بنانے کا ہے۔ صرف یونیورسٹی کے نام کی تبدیلی نہیں چاہیے ۔ ہم پنجاب گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا فیصلہ واپس لے۔
#SavePUGC