If you stand with the UAE- REPOST now. Share the picture.Stand against the Islamic regime in Iran. Stand with humanity. Stand with civilization against darkness, against backwardness. Choose your side. Silence is not neutral.
‼️اہم قومی پیغام
پاکستان کے غیور عوام!
یہ وقت خوف یا مایوسی کا نہیں، یہ وقت ہے اتحاد، ہمت اور قربانی کا! دشمن نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے شہروں پر حملہ کیا، لیکن اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ایک ایمان، ایک نظریہ اور ایک پرچم کے نیچے متحد ہیں۔
ہماری افواج پوری طرح تیار ہیں، اور ہر پاکستانی سپاہی ہے۔ دشمن نے اگر جنگ مسلط کی ہے تو ہم اسے جواب دینا جانتے ہیں — ایسا جواب جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
ہر دل سے نکلے گا یہی نعرہ:
لبیک لبیک لبیک پاکستان!
قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی۔ اپنے حوصلے بلند رکھیں، افواہوں سے بچیں، اور ریاستی اداروں پر مکمل اعتماد رکھیں۔ یہی وقت ہے کہ ہم ایک آواز، ایک قوم اور ایک قوت بن جائیں۔
پاکستان زندہ باد — افواجِ پاکستان پائندہ باد
علی وزیر!
تمہاری جرات وہمت کو سلام
باربار گرفتارہونا، قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنا ، ظلم وجبرکا نشانہ بننا …لیکن پھر بھی اپنے اُصولی مؤقف پر قائم رہنا…ایسا صرف ایک سچا نظریاتی شخص ہی کرسکتا ہے
اے علی وزیر!
تم اپنے نام کی لاج رکھتے ہوئے حضرت علی کی سنّت پرعمل کرتے ہوئے ہمیشہ ہمت وشجاعت کامظاہرہ کرنا، ہمیشہ ثابت قدم رہنا ۔
اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ ثابت قدم رکھے ۔ آمین ثمہ آمین
ظالم وجابر حکمرانو!
تم اِتناہی ظلم وجبر کرو جتنا تم برداشت بھی کرسکو …لہٰذا علی وزیرسمیت پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے تمام گرفتار شدگان کو فی الفور رہا کرو
@Aliwazirna50@ImaanZHazir
#ReleaseAliWazir
#ReleaseImanMazari
Photo of collateral damage
In this Dollars War, Generals earned billions of $, we Picked up thousands of dead bodies of innocent children.
In the drone attack in Zangara SWTD, Ilham ullah s/o Shukat ullah age 5 years old & Shahid ullah s/o Hafiz ullah age 6 years old, are killed
اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف مان گئے کہ ہم اقتدار میں تو ہیں لیکن ہمارے پاس اختیار نہیں ہے وزیر خارجہ بلاول نے لاہور میں بالکل صحیح کہا کہ علی وزیر کی رہائی کے نعرے وہاں جا کر مارو جو اسکو رہا کر سکتے ہیں
Pakistan sacrificed 70,000 lives in the war against terrorism, after which peace was established. The people of #Swat have come out of their homes in large numbers calling for peace. Our institutions should focus on their demand.
#SwatRejectsMilitancy#PashtunLivesMatter