پٹرول پمپ مالکان کس طرح اعوام کو لوٹ رہے ہیں ۔
پٹرول پمپ والے پٹرول ڈالتے وقت کیسے فراڈ کرتے ہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں😱
P1.100
P2.200
P3.300
P4.400
P5.500
کی اصل کہانی سامنے آ گئی 😱
ان پٹرول پمپ والوں کے فراڈ سے بچنے کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#viralvideo#legend
#teachersday2024
یہ "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا ہےاب پرائیوٹ بجلی بنانے والوں نے عوام کو لوٹنے کے ساتھ نشے میں دھت ہو کر مارنا بھی شروع کر دیا ہے پانچ بندے اس خاتون نے کراچی میں پراڈو سے کچل کر مار دئیے ایک نوجوان لڑکی والد سمیت مار دی https://t.co/iomPyjthSO
آج نوازشریف صاحب نے ایک بار پھر پوچھا کے مجھے کیوں نکالا ؟ اور آج بھی یوتھیے بے شرمی سے اس پر ٹھٹھا لگاتے رہے ۔
میاں نوازشریف کو جو سزا دے کر نکالا گیا وہ ایک سانحہ ہے اور یہ میں نہیں یوتھیا سلمان اکرام راجہ کہ رہا ہے یقین نہین ہی تو سن لو 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
کل فیصل آباد میں پاکستانی پرچم کو پھاڑ کر پیروں نیچے روندا گیا اب سیاسی وابستگی کو ��ھوڑ کر بتائیں کیا ایسے بندوں کو چیر نہی دینا چاہیے یا ان کنجرو کے ماتھوں پر گولیاں نہیں مارنی چاہیے ؟؟