حکومت نے القادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو ملک ریاض سے ملنے والی زمین اور ملک ریاض کے50 ارب روپے کا معاملہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے سے واپس لے لیا۔
@ShazadAkbar
ٹانک۔ٹی ایم او چوہدری عطاء اللہ صاحب نے آج بستی پول شاہ کی امام بارگاہ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے حوالے سے ہونے والے انتظامات کا جائزہ لیا صفائی اور لائٹس وغیرہ پر اطمینان کا اظہار کیا اور سیکورٹی وغیرہ کے لیے نصب کیمروں کو بھی چیک کیا اور تسلی بخش قرار دیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان
وفاقی وزیر علی امین خان اور صوبائی وزیر فیصل امین خان کی کاوشوں سے یو ایڈ پروگرام کے تحت حلقہ ڈیرہ اسماعیل خان کی میونسپل سروسز کے لئے دی جانے والی مشینری کی دوسری کھیپ آج پشاور میں لوکل گورنمنٹ کی طرف سے سی ای او چوہدری عطااللہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی ڈیرہ
Ceo wssc DIKhan ch atta ullah distributing the financial rewards among staff of wssc DIKhan as reward of excellence performance and provision of municipal services on the route of thalla jat and mjaalish route