Being an internationally certified mediator, I am ready to offer my mediation services, without any compensation, to help resolve the ongoing conflict between the United States, Israel and Iran.
☺️☺️☺️
@realDonaldTrump@IDF@Iran
"A person may have one true color, and clothes may come in hundreds… but in today’s world, with filters, both clothes and even people can be turned into thousands of different colors!" 😊
@jawadahmadone انسان پر جب مشکل وقت آتا ہے تو اس کو سہارا دینے کی سب سے بڑی ذمہ داری اس کے دوستوں پر عائد ہوتی ہے۔ میں سوچتا ہوں کہ جواد احمد کے دوست اگلے جہان اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے کہ جب جواد احمد اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے تھے تو ان کے دوستوں نے ان کے علاج کے لیے کیا اقدامات اٹھائے؟؟؟🙈
@MaryamNSharif میڈم راولپنڈی تقریباً میٹرو اسٹیشنز کہ ایلیویٹرز اور لفٹ خراب ہیں جس کی وجہ سے ویل چیئر یوزر میٹرو بسوں میں سفر کرنے سے قاصر ہیں برائے مہربانی اس پر بھی تھوڑی توجہ دیں۔۔۔
شکریہ
ای چالان کے نام پر لوگوں کو جتنا بھاری بھاری جرمانہ کیا جا رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ جیسے ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کی تمام تر ذمہ داری ٹریفک پولیس والوں کے حوالے کر دی گئی ہو ۔۔ 🤣🙈😜
#echallansystem#echallankarachi#EChallan#EChallanAwareness
@ICT_Police@OfficialDPRPP@Muhammadasim439@iqrarulhassan
آج سے کئی ماہ پہلے میں نے اس لڑکی کے حوالے سے ٹویٹ کی تھی لیکن شاید ہماری ٹویٹ اس قابل نہیں تھی کہ اس پر توجہ دی جاتی، اب جب اس لڑکی کو مارا پیٹا گیا ہے اور اس کے بال کاٹے گئے ہیں تو پولیس ایکشن میں آئی ہے۔۔
@ICT_Police@OfficialDPRPP@Muhammadasim439@iqrarulhassan
جناب آپ ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں راولپنڈی کے کسی کیفے میں یہ حوا کی بیٹی جو ابھی بمشکل ۱۳-۱۴ سال کی ہوگی روزانہ کی بنیاد پر اوباش نوجوانوں کی حوس کا نشانہ چند سکوں کی خاطر بن رہی ہے پلیز برائے مہربانی اس پر توجہ دیں
شکریہ
@111Brigade1947 خان صاحب پاکستان کی واحد شخصیت ہیں جن کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہوتے ہیں جبکہ خان صاحب کو اللہ تعالی مزید عزت عطا فرما دیتے ہیں۔۔۔
باقی آپ کے بچوں اور بچیوں کے ساتھ جو ہوا ہے اس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔۔