🚨🚨🚨 یہ بے حیا انسان لانگ مارچ میں شامل نہیں ہو رہا
کور کمانڈر کے گھر میں بیٹھ کر سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے اور سہیل افریدی کی نااہلی اور گورنر راج کے مشورے دے رہا ہے👇
🚨🚨🚨 الیکشن پنجاب میں چوری ہوا ہے عمران خان پنجاب کے جیل میں ہے, ننگے مریض کی بدبودار معشوقہ 17 سیٹوں پر پنجاب میں مسلط ہے
اور احتجاج کے لیے پختون خواہ نکل رہا ہے پنجاب قیادت اسمبلی میں دال چاول کھا رہے ہیں
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج سے بھی آگے کا کوئی راج نافذ ہو چکا ہے. بلوچستان سے آنے والے قافلوں کو روکنے کے لیے اسلام آباد والا طریقہ اپنایا جا رہا ہے. مبینہ طور پر کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں، پولیس رکاوٹ بن رہی ہے، خندقیں کھودی جا رہی ہیں.
پاکستان کے لیے یہ لانگ مارچ یقیناً Do or Die والا معاملہ ہے اور ان شاءاللہ پاکستان Do کی طرف جا رہا ہے.
کشمیر سرینڈر کیا۔
بنگال سرینڈر کیا۔
کارگل سرینڈر کیا۔
بلوچستان تقریبا سرینڈر ہی ہے
اور انکو لگتا ہے جیسے یہ بیغیرت ہیں ویسے ہی دوسرے ہونگے۔ نہیں اوئے جرنیلا تو کلّا ہی پورے جہان دا بیغیرت اے
سہیل آفریدی صاحب طارق بن زیاد کیطرح نکلے۔پختون قوم سلطان محمود غزنوی کی اولادوں میں سے بھی ہے۔اب ناکامی ہلاکت ہو گی۔سہیل آفریدی کی تحریک مزاحمت اپنے بام عروج پہ ہے...... 🔥🔥
تکلیف صرف بمبوں کی نہیں نفسیاتی تکلیف اُس سے بھی بڑی ہے جو آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں !غزہ کے فلسطینی قیدی شادی ابو سیدہ کو بتایا کہ اس کے اہل خانہ اور بچے بمباری میں مارے گئے ہیں۔تاہم، رہائی کے بعد اس نے اپنے اہل خانہ اور بچوں کو زندہ پایا۔وہ برسوں تک ان کی موت کی خبر اٹھائے زندہ رہا؛جب اسے آزادی ملی تو اس نے انہیں اپنے سامنے کھڑا پایا تو اسکی حالت پاگلوں جیسی ہو گئی ! غزہ کی جنگ میں لوگوں کو پہنچنے والا درد صرف بموں تک محدود نہیں ہے۔
اس ظلم کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے عثمان تیری شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی رات بھر بھوکا پیاسا ان یزیدیوں سے لڑتا رہا اور ان یزیدیوں نے شہید کر دیا۔۔۔
عثمان تیرا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔۔عثمان تیرے خون سے انقلاب ائے گا۔۔