جنرل مشرف دور: دہشتگردی عروج پر
زرداری دور: پاکستان عالمی انڈیکس میں 3 نمبر پر
شریف دور: پاکستان 5 ویں نمبر پر
خان دور: پاکستان 10ویں نمبر پر
ہائبرڈ دور: پاکستان پہلے نمبر پرآگیا
نتیجہ: مشروف دور، ہائبرڈ نظام فیل
ایکشن: پالیسیوں پر نظرثانی کریں۔ ذات نہیں، ملک ترجیح بنائیں۔ شکریہ
اپر وزیرستان
ایس ایچ او مکین کا انصاف یوتھ ونگ کے پر امن قافلے پر سٹریٹ فائرنگ
جس کے نتیجے میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل شوال نائب صدر زبیر زخمی ہسپتال منتقل😭
عمران خان نے جس کو ذمہ داری دی ہے ہم سب کا فرض ہے کہ اس پر عمل کریں
جو ذمہ دار عمران خان نے بنائے جو پالیسی ہے اس پر ہم نے عمل کرنا ہے
پارٹی کے مشران اور وزیراعلی سہیل آفریدی کے احکامات میں لفظ بہ لفظ دہرا رہا ہوں
یہ پارٹی کی طرف سے احکامات ہیں ممبران اسمبلی اور تنظیم کو یہ احکامات دئے گئے ہیں
پرامن احتجاج اور پرامن آئینی تحریک آگے بڑھائیں گے
پہلے 27 کی تاریخ تھی ہم تیار تھے اب 4 تاریخ ہے ہم تیار ہیں
اسلام آباد جانا ہے تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا
جو حکم ہوگا ہم عمل کرینگے
وزیراعلی صاحب نے واضح کہا ہے کہ ڈنڈا لانے والا بندہ ہم میں سے نہیں
سمجھ گئے سب؟
ڈنڈا کوئی نہیں لائے گا ابتک کا یہ حکم ہے آگے احکامات کے مطابق سب ہوگا
کوئی بندہ پتھرائو نہیں کریگا یہ حکم ہے
کوئی بندہ تصادم کریگا قانون ہاتھ میں لے گا وہ ہم میں سے نہیں
جو بندہ راستہ بند کرے وہ بھی ہم میں نہیں
جو بندہ غلیل لائیگا وہ بھی ہم میں نہیں
جو تصادم یا لڑائی جھگڑا کرے اسے پکڑیں روکیں اور ماریں
یہ حکم ہے
سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور
واقع گوجرانولہ بیٹی نہیں بیٹا چاہیے ❤️🩹
شوہر کے ہاتھوں تشدد کا سامنا کرنے والی عروج فاطمہ کی بیٹی پیدائش کے بعد انتقال کر گئی اس بچی کی موت کا زمہ دار کون ہے؟
پنجاب حکومت کی پیرا فورس کا نوجوان پر تشدد،
ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے الہ آباد ٹھینگ موڑ میں غریب ریڑھی بان پر پیرا فورس کے اہلکاروں کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آگئ
ایک شخص کو مائنس کرنے نکلے تھے، نتیجے میں، عدلیہ، میڈیا، پارلیمان، صحافت، معیشت، روزگار، کھیل، اور عوامی اعتماد بھی مائنس ہوگئے، اب مائنس ون نہیں، سوال یہ ہے، کہ باقی کیا بچا۔ خدا نخواستہ سب کو مائنس کرتے کرتے، ملک مائنس نہ ہوجائے؟ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔