اس جوڑے نے پہلے قرضے کیئے پھر قرضوں کو ادا کرنے کے لیئے قرضے لیئے۔ اب قرضوں پہ سود ادا کرنے کے لیئے قرضے لے رہے ہیں ۔ SIFC لاپتہ ہے۔ ظلم کا نظام چلانے کے لیئے بھی مال درکار ہوتا ہے۔ اوپر سے مضبوط اندر سے حالت ٹائٹ محسوس ہو رہی ہے۔
🚨 بلوچستان سے کشمیر تک آگ ہی آگ، اور کوئٹہ میں نظام کے ایجنٹوں کا بے حس ناچ‼️
🔥 پنجاب کے ججوں کے لیے سستی گاڑیاں، اور عوام کے لیے مہنگا انصاف!
🚨 وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں! 🔥 کون سا وزیر کہاں جا رہا ہے، اور کس پر کیا الزام ہے؟⁉️ https://t.co/bKjZ5apKV3
ایک طرف آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں رینجرز کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کی قیادت، موجودہ وزیراعظم اور دیگر کے چہروں پر بے حسی کی مسکراہٹیں سجی ہیں۔
یاد رکھیے کشمیریوں کے قاتلوں کی سرپرستی کرنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی اور نہ ہی ان کے یہ چہرے فراموش کیے جائیں گے۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
عاصم منیر جتنے مرضی مہرے میدان میں اُتار دے، جس مرضی مسترد شدہ کھلاڑی، گلوکار، سیاستدان یا تجزیہ کار کو میدان میں اُتار کر ایک مصنوعی بیانیہ بنانے کی کوشش کرے اس کا بیانیہ قوم قبول کرنے کو تیار نہیں ہےـ
حقیقت یہی ہے کہ عاصم منیر کہ جو خود کٹھ پتلیوں کو نچا رہا ہے، وہ خود ایک درباری ہے جو کہ عالمی طاقتوں کو لبھانے کے لئے ہر گھٹیا ترین لیول پر جانے کے لئے تیار ہےـ
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان کی ہمت اور استقامت نے اور ان کی بہنوں کی استقامت نے پوری قوم کو بھی یہ پیغام دیا ہوا ہے کہ اپنے حق کے لئے لڑنا پڑتا ہے اور جو لڑتے ہیں وہ کبھی مایوس نہیں ہوا کرتے-
اس لئے اپنے حق کے لئے سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں جاری رکھیں-
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان کی ھمشیرہ کی پکار
عمران خان قید تنہائی میں ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیسے آیا؟ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں شاید خوراک میں کچھ ملا کر دیا گیا ہے۔
آخر کس بات کا خوف ہے جو ملاقاتیں بند کروائی گئی ہی؟
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
ہم نہ اپنے قائد کو بھولے ہیں، نہ تاریخ کو، اور نہ ہی اپنی استقامت کو۔
5 اگست وہ سیاہ دن ہے جب ہمارے قائد، امتِ مسلمہ کے قائد عمران خان کو ناحق قید کیا گیا۔ آج اس قید کو تین سال مکمل ہو چکے ہیں، مگر نہ ہمارے حوصلے پست ہوئے ہیں اور نہ ہی ہمارا عزم کمزور پڑا ہے۔
آج ہم عوام کے درمیان صرف ایک پیغام لے کر نکلے ہیں: جرأت، ہمت، استقامت اور عمران خان کے ساتھ وفاداری کا پیغام۔
ایڈوکیٹ خالد محمود
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع ملیر