زیادہ پرانی بات نہی ہے آپ شاہ محمود کی رعونیت ، اس کا تکبر ، اس کی طنطنہ،اور ایک عام پولیس سپاہی کے لیے حقارت چیک کریں اب وہی قریشی ہے جو انگلیاں اٹھا کر دھمکیاں دیتا تھا کیسے دنبے کی طرح گھسیٹ کر لے گے
رہے نام اللہ کا
یوتھیو نورین ٹھیک ہی رو رہی تھی
بزرگ اساتذہ کو ہتھکڑیاں، یہ تب کی بات ہے جب ملک پر عمران کی بادشاہت تھی ، وہ جاں بحق پروفیسر کی یتھکڑی لگی لاش تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنقید ہورہی ہے کہ شاہ محمود قریشی کی عمر کا لحاظ نہیں کیا گیا
ت��جمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کہہ رہا ہے کہ مولانافضل الرحمن ایک بہت بڑی مذہبی اور سیاسی شخصیت ہیں اور چاہتے ہیں کہ مولانا صاحب افغانستان آئے اور پاک افغان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں
بلوچستان کی حقیقت یہ ہے کہ جے یو آئی ف وہ جماعت ہے جو 1970 سے اب تک اپنی جگہ پر قائم ہے اورمستحکم ہو رہی ہے، انتخابات میں بلوچ علاقوں میں بھی اس بار جے یو آئی ف نظر آئے گی۔۔ قوم پرست جماعتیں اپنی بقا کی کشمکش میں ہیں۔ اب تک کی صورتحال میں بلوچستان میں جے یو آئی ف، ن لیگ اچھا پرفارم کریں گے جبکہ پیپلز پارٹی بھی جگہ بنا سکتی ہے۔۔ بلوچستان سے سینئر صحافی شاہد رند
#FaislaAapKa
Aaj News
@ShahidRind
75سال میں اسرائیل نے ایک دفعہ پاکستانی سیاست میں مداخلت کی وہ نیازی کے لیے UNمیں تقریر تھی
اس ویڈیو میں میں نے وہ وہ سارے واقعات ایک جگہ جوڑ دئیے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے نیازی دور میں ہوئے آپ نے بس اسے جنگل کی آگ کی طرح پھیلانا ہے