امریکہ کی اس ناجائز اولاد جنکی ھوس ملک کا اکثریتی ریونیو کھا کر ختم نہیں ھوئی اب KP فاٹا اور بولچستان کے وسائل پر بھی قبضہ کرنا چاھتے ھیں۔ چوری بھی کررھے ھیں اور سینہ زوری بھی۔یاد رکھو تم جو کرلو جمعیت تمھارا کچا چٹھا قوم کے سامنے لاتی رھے گی ان شاءاللہ
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
1️⃣ ایک خبر گردش کررہی ہے کہ اگر آپ کا لہجہ سخت ہواہے اس کی وجہ آپ کو گورنر سیٹ چاہیے تھی اس کا آپ کیا جواب دیں گے؟
2️⃣ صدر آصف علی زرداری نے تو آپ کے ساتھ شائد صدر کا معاہدہ کیا تھا؟
3️⃣ اگر حکومت نہیں مانتی تو یہ بتائیں کہ جے یو آئی کا اگلہ لائحہ عمل کیا ہوسکتا ہے؟
@MoulanaOfficial
#رہبرامت_مولانا
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں
#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
#teamJUIswat
پاکستان کی کابینہ کا وہ کون سا وزیر ھے جو باتیں اتنی بڑی بڑی کرتا ھے لیکن جیسے اس کا چہرہ تصّور میں آتا ھے تو اردو کی ایک ضرب المثل ذہن میں آتی ھے اور لگتا ھے کہ یہ بنی ھی اسی کے لیے ھے
“یہ منہ اور مسور کی دال”؟؟ 🤔🤔
😊😊
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں#رہزن_چوکیدار#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
#رہبرامت_مولانا
آپ نے الیکشن چرائے آپ نے جعلی مینڈیٹ کے حامل لوگوں کو ھم پرمسلط کیا جعلی حکومتیں بنائیں ان سے بزور بازو غلط فیصلے کروائے جمھوریت کی روح کو زخمی کیا،آئین کو سبوتاژ کیا پارلیمنٹ کو بے وقعت کیا چھوٹے لوگوں کو عہدوں پر بٹھا کر ان عہدوں کو بےتوقیر کیا، آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا اپنے زرخرید غلاموں کو سیاسی لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے لیے ڈیجیٹل چینلز بناکر دیے مخالفین کی ان کے ھاتھوں دشنام طرازی کروائی سیاستدانوں پر کرپشن کے الزامات لگانے کا پرانا گھسا پٹا اور بھونڈا طریقہ ان کے ذریعے روبہ عمل لایا گیا، دھشت گردی کی آڑ میں صوبوں کے اختیار اور وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے ایمرجنسیاں مسلط کیں، یہ سب کچھ آپ پاکستان کے نام پر سب کو بلیک میل کرکے حاصل کرنا چاھتے تھے یہ کہہ کر کہ ان سب میں ھی پاکستان کی خیر وعافیت ھے اور پھر یہ بھی چاھتے تھے کہ یہ سب کچھ انتہائی سہولت سے ھوبھی جائے؟؟
آپ بھول گئے تھے کہ اس ملک میں جمعیت علماءاسلام نام کی جماعت بھی ھے جن کے خمیر میں جھکنا نہیں ھے نہ انگریز کے سامنے جھکے تھے نہ آپ کے سامنے جھکیں گے نہ میرے اکابر واسلاف جھکے تھے نہ ھی میرا قائد جھکے گا اور یہ سب کچھ سہولت سے گزارنے کا آپ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ھوگا ان شاءاللہ۔
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں
#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
#رہبرامت_مولانا
تمھارے جیسے کروڑ مل کر بھی ھمارے ایک ایک کارکن کی پاکستان سے محبت کی برابری نہیں کرسکتے۔
تمھارے جیسے کروڑ مل کر بھی ھمارے ایک ایک کارکن کے نظریے سے محبت کی برابری نہیں کرسکتے۔
تمھارے جیسے کروڑ مل کر بھی ھمارے ایک ایک کارکن کے سیاسی شعور کی برابری نہیں کرسکتے۔
تمھارے جیسے کروڑ مل کر بھی ھمارے ایک ایک کارکن کے دھشتگردی کے خلاف موقف کی برابری نہیں کرسکتے۔
تمھارے جیسے کروڑ مل کر بھی ھمارے ایک ایک کارکن کی آئین وقانون اور پارلیمنٹ کی سپریمیسی پر یقین کی برابری نہیں کرسکتے۔
تو تم میرے قائد کو کیا سکھاؤگے؟۔
لہذا اپنے بھاشن اپنے پاس سنبھال کر رکھ لو کسی اور کو سکھانے کے کام آئیں گے
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں
#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
#رہبرامت_مولانا
جن کا سرے سے دامن ھی موجود نہیں ھے وہ میڈیا پر موجود اپنے تنخواہ داروں کے ذریعے سفید دامن لوگوں کے دامن پر داغ ڈھونڈنے اور لگانے کی کوشش کرتے ھیں
لیکن تمھیں اس ناکام پریکٹس کو کرتے کرتے تیس سال گزر گئے لیکن اللہ تعالی نے تمھیں ناکام و نامراد کیا ھے سو سال بعد بھی ناکام ونامراد رھوگے ان شاءاللہ
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں
#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
#رہبرامت_مولانا
پی ٹی آئی والے علماء کو صرف جمعیۃ علماء اسلام کے خلاف استعمال کرتے ہیں اُن کے نظروں میں علماء کی کوئی عزت نہیں ھے پی ٹی آئی کے رہنماؤں یا کارکنان نے مولانا نسیم علی شاہ صاحب کی گرفتاری پر کوئی ایکشن ہی نہیں لیا۔ کاپی
ہم کسی سے بھی اپنے حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ نہیں مانگ رہے اور وہ کہہ رہے ہیں!
محبت نہیں وطن سے مجھے وہ کہہ رہے ہیں
محبت نہیں وطن سے مجھے
سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے
میں بے شعور ہوں کہتا نہیں ستم کو کرم یہی خطاب ملا ان کے انجمن سے مجھے۔
قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
پیپلز پارٹی کی میڈیا ٹیم اتنی گئی گزری ھوچکی ھے کہ بلاول صاحب کو اس تقریر سے پہلے مولانا صاحب کی دارالعلوم حقانیہ کی تقریر اور مولانا ادریس شہید کی تعزیت کی تقریر نہیں سنوائی، پھر ان کو باجوڑ سے وزیرستان تک، چمن سے تربت اور لاڑکانہ تک کے جمعیت شہیدوں کا ریکارڈ تک بھی نہیں دے سکے🤔
@BBhuttoZardari ایسی تھرڈ کلاس ٹیم تو فارغ کردیجئے پلیز۔
#وطن_فروش_چوکیدار