ادھر مسجد اقصی کی دیواریں فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ عالمی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد مسلمانوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی. قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں
@khizra_dar من چاہا ملتا ہی نہیں اور اگر میسر آ بھی جاۓ تو یکطرفہ جزبات جان لے لیتے ہیں بڑا دشوار ہے اب محبت کرنا #قدم قدم پہ opportunity ہے نیا لڑکی نئی لڑکی ہے اب تو روز قبلہ بدلتا ہے ۔
@drkashm @Gu_143@Sajid2k @lsa1321 @jani6923 @taniamehr @t20e9 @ziaaawan2 @S786U @SyedaSidraAli2 دشمن مشکل میں ہے اس کی مدد کریں اسے اپنے دین کی طرف راغب کریں ۔کتنی ہی نسلیں مسلمان ہوں گی
@5tZ6N5C3JT5O742 ائیر کنڈیشن کمروں میں بیٹھنے والے ملک کے سوداگر کرپٹ مافیا تگڑے بزنس مین دن میں کروڑوں کا منافع لینے والے ۔ہاں جن کا دین سے تعلق تو ہے فقط مفادات کی حد تک ✋
@tupe_swaraj@ImranKhanPTI تمہارے شری کرشن نے اگر ظلم سکھایا ہے تو شر�� سے ہی ڈوب مرو مسلمانوں پر ظلم بند کرو ورنہ اب ��نجام کے لئیے تیار رہو 😡 معصوم جانوں پر ظلم ،قتل و غارت کا حساب دینا پڑے گا