گورنر خیبر پختونخوا مر جاۓ پھر زندہ ہو جاے۔ ہزار مرتبہ مرے پھر زندہ ہو جاۓ۔۔۔ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ایسا بیان نہیں دے سکتے۔ میں چیلنج دیتا ہوں۔ وہ اس طرح بیان دے
لانگ مارچ ختم ؛ خیبر پختونخواہ میں حکومت ختم ، وزیراعلی اغواء
مگر اب تک عمران خان صاحب کی بہنوں اور 3MPO کے تحت تمام قیدیوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑا گیا ؛ وجہ؟
کوئی تھوڑی بہت تو انسانیت باقی رکھیئے اور رہا کیجیئے خواتین کو جن پر بے وجہ ظلم ڈھا رکھا ہے قید کا...
خیبر پختون خوا کی موجودہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی بھائی کی کنسٹرکشن کمپنیKDC اور مائنز اینڈ مینرلز کے لائسنس کی تفصیلات پاکستان انجینئرنگ کونسل اور fbr کی دستاویز کے ساتھ-
پختونخوا کی وسائل پر قبضے کے لیے بہت بڑی گیم رچائی گئی ہے 🙆
وزیراعلی سہیل آفریدی وکیل بشیر وزیر کو رہا کردیا گیا، پشاور ہائیکورٹ واپس پہنچ گئے
بشیر وزیر کو تھری ایم او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، پشاور ہائیکورٹ اور وکلاء کی مداخلت پر تھری ایم پی او کے احکامات ختم کردئیے گئے، آئی ایل ایف
خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی لگنے سے مریم نواز کے لئے اچھا یہ ہوا کہ اب عوام کے اربوں روپے سے خریدے گئے غیرضروری پرتعیش جہاز پر کوئی سوال نہیں کر رہا۔
لیکن برا یہ ہوا کہ اب خود پر تنقید کے جواب میں وہ KP حکومت کو کچھ بھی کہنے کی جرات نہیں کر سکتیں۔
کیونکہ اب جو KP میں آ کر بیٹھ گئے ہیں، مریم نواز کی کرسی وہیں سے آئی ہے۔
So much for "Vote Ko Izzat Do" theatrics
اگر مریم نواز کے جہاز پر کوئی چینل بات کر رہا ہو تو ضرور میری تصحیح کیجئے۔
اسیکر بابر سلیم سواتی کو خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوسکتے ہیں اس لیے انہوں نے رواں سال استحقاق ایکٹ 2026 منظور کرایا، ایکٹ کی شق 27 زیلی دو کے تحت اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی تقریر کی اور کہا کہ شہبازشریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں تقریر ختم ہوئی ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلا ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری
سب سے اہم یہ ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کو بازیاب کرایا جائے ان کا کچھ پتا نہیں کہ اغواکار انہیں کہاں لے گئے ہیں ۔۔۔ 👇🏽👇🏽👇🏽
اس بارے سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨مہر بخاری نے رانا ثناء کو دھو ڈالا 🔥🔥
جب جنرل باجوہ نے طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا تو عمران خان اس میٹنگ میں شریک ہی نہیں ہوئے، جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ کے ساتھ کھڑی تھیں۔
مہر بخاری نے نون لیگ کو ایکسپوز کر دیا۔2021 میں نواز شریف نے لندن میں پارٹی کی ایک میٹنگ رکھی تھی، جس میں انہوں نے کابل میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی تھی اور اس بات کو سراہا تھا کہ طالبان کے ساتھ کابل میں مذاکرات ہونے چاہئیں
🚨🚨What a banana republic where family of an elected Chief executive of a province and speaker of a provincial assembly files petition for their recovery🚨🚨
https://t.co/b35TiBm6iJ
لیڈر عمران خان کا اہم پیغام 🔥🔥
کبھی مایوس نہیں ہونا، مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰه کیطرف سے آتی ہے۔ اللّٰه کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ ان شاء اللّٰه ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔