عورت کا حسن اس کی خودداری میں ہے — وہ محبت کرے تو پورے خلوص سے، اور اگر اپنی عزت کا سوال ہو تو پوری جرات سے کھڑی ہو جائے۔ وہ نازک بھی ہے اور ناقابلِ شکست بھی۔ یہی تضاد اس کے حسن کو منفرد بناتا ہے۔❤️
#قومی_زبان
سب سے مشکل آزمائش پتہ کیا ہے
آپ کا من پسند شخص
جو نہ تو آپ کے نصیب میں ہو
اور نہ ہی آپ کی قسمت میں
لیکن وہ آپ کے اندر بستا ہو
اور آپ چاہ کر بھی اس کے
سحر سے نہ نکل پا رہے ہوں
#قومی_زبان