صوبوں کے درمیان بارڈر لگ رہے ہیں!
پنجاب اور خیبر پختونخوا کو ملانے والے راستے کیلیں لگا کر بند کیے جا رہے ہیں۔
یہ کیسی حکمرانی ہے؟
ملک جوڑنے کے بجائے صوبوں کو ایک دوسرے سے کاٹا جا رہا ہے۔
مریم بی بی نے کہا خواتین میری ریڈ لائن ہیں، احتجاج ابھی شروع نہیں ہوا، تو پھر بغیر کسی جرم کے عمران خان کی تینوں بہنوں کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے، شازیہ ذیشان
سرگودھا پولیس اہلکار نے اپنے باپ دادا کی ریڑھی سمجھ کر دیکھیں کیسے سامان اٹھایا اور چلتا بنا غریب بندہ گرمی میں آگ پر کھڑا ہو کر تیار کرتا چھلی اور موصوف وردی کا روب جما رہے ایسی حرکتوں کی وجہ سے پورا محکمہ بدنام ایسے لوگوں کو فلفور نوکری سے برطرف کرنا بہت ضروری ہے
From our Constitution and labor laws to the internet and our missile system—Pakistan’s foundational pillars were built by the Bhuttos. Pakistan's democracy is their history. #RIPBhuttos
بات بڑی واضح ہے کہ ہم جتنے لوگ لا سکتے ہیں ہم لے کر آئیں گے،
ہمیں بھی پتہ ہے کہ ہمارے پاس گنجائش نہیں ہے،
یہ لوگ جو پُٹ سکتے ہیں پُٹ لیں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں، شفیع جان
ہر وقت لڑتے جھگڑتے غصیلے نوجوان وزیر اعلٰی کا یہ شرارتی انداز اچھا لگا۔ اللہ کرے ہم سب کے چہروں پر سختی، غصے اور نفرت کی بجائے ایسے ہی مسکراہٹیں ہوں، عمران خان کو اُن کے آئینی اور قانونی حقوق ملیں، ملک میں سیاسی فضاء قدرے خوشگوار ہو، غیریقینی کا خاتمہ ہو، عام آدمی خوشحال ہو اور ہم آنے والی نسلوں کو ایک بہتر پاکستان دے کر جائیں۔ آمین
”کل عمران خان صاحب کے پورے خاندان بشمول 3، 6 سال کے بچوں تک کو اُٹھا لیا گیا۔ پنجابی رو رہا ہے، وہاں سانس لینے تک کی آزادی نہیں۔ سندھی، گلگتی، کشمیری رو رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلی ہیں۔ تو کیا لوگ نفرت نہیں کریں گے؟ کوئی لیڈر ہے جو تمام صوبوں کو اکٹھا کرے؟ عمران خان صاحب واحد ہیں، جو قومی یکجہتی اور تمہارے وقار کی علامت ہیں۔ ہماری تقریریں، صرف تقریریں نہ سمجھیں، تھوڑا سوچیں۔ کوئی اگر آپ کو بتا رہا ہے کہ اس سب سے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جائینگے، تو غلط بتا رہا ہے، ہماری جان بھی چلی جائے تو بھی ہم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر راج کی دھمکیوں پر میں چیلنج کرتا ہوں کہ لگا کر دِکھائیں۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
"میں حکومت اور ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئندہ پاکستان کی سیاست کا حصہ صرف وہی لوگ بن سکیں جن کی پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہ ہو ۔
یہ کون سا طریقہ ہے؟ تم علاج اور تعلیم کے لیے باہر کے ملک جاؤ اور حکومت ہمارے پاکستان میں کرو ، ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔" صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر
مجھے نہیں پتہ یہ سب کیسے ممکن ہو پائے گا، لیکن یہ عمران خان کو واپس لائیں گے، کیونکہ عمران خان کے علاؤہ ان کے پاس کوئی چوائس ہے ہی نہیں، حفیظ اللہ نیازی
میں خود ن لیگ والا ہوں اور مجھے اب اپنی جماعت پے ترس آتا کہ کیسے نواز شریف نے آپ ی جماعت کا بیڑہ غرق کر دیا مریم نواز کو میرا پیغام ہے کہ خدا کا خوف کرو مرنا بھی ہے آگے اللہ کو جواب بھی دینا ہے.... ن لیگ اب الیکشن کے قابل نہیں رہی
ن لیگی کارکن کی گفتگو
“جمہوریت چلے گی تو یہ ملک پُرسکون ہوگا اور
آپ کے پیچھے یہ قوم کھڑی ہوگی تو آپ دشمن کا مقابلہ کر سکیں گے۔”
اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا کمانڈر اور سیکٹر کمانڈر کو پیغام!!!