Strengthening Pakistan’s economic international partnership.
Met with Ambassadors of Italy & Denmark to enhance trade, investment & economic cooperation.
Emphasis on tariff and IPO related matters and the steps taken by the government to address key specific areas.
Opportunities in dairy, livestock, agriculture, food chain value addition and high technology in machinery are key areas where Pakistan, Denmark and Italy can explore potential innovation space for growth.
Pakistan remains committed to a resilient, diversified & investor-friendly economic environment and values the investments made in different sectors by foreign companies.
Heartfelt thanks to Federal Minister for Information @TararAttaullah , PIO Mubashir hassan, @BSWarraich and team for the outstanding arrangements for journalists during the Islamabad talks. Your commitment and coordination are truly commendable.👏 #Media#Islamabad#Appreciation
Dive into the TTI Magazine Special Edition for an in-depth analysis of governance, decentralization, resource distribution, and the compelling arguments for restructuring Pakistan's administrative map.
Read the complete edition here:
https://t.co/giefHNvWqv
#tti#Pakistan
عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے ایمل ولی کی گرفتاری کی تردید کردی، موقف اختیار کیا کہ ایمل ولی چارسدہ وکی باغ میں اپنی رہائش گاہ میں موجود ہے
آسلام آباد پولیس نے سربراہ عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کو گرفتار کر لیا کہا گیا کہ ایمل ولی خان پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا مقدمہ بھی درج ہیں پولیس نے انھیں نامعلوم جگہ منتقل کر دیا
محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی اور اعظم خان سواتی کی سنیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدگی کی خبر 2 ہفتے قبل 6 اگست کو پارلیمانی رپورٹر @Waqaralisyed کا کریڈٹ ہے، سوشل میڈیا پہ زیادہ پذیرائی نا ہونے کے باعث ایسے پروفیشنل صحافیوں کی خبریں اکثر overlook ہوجاتی ہیں !!
سپیکر ،ڈپٹی سپیکر چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اور مالی مراعات میں بے تحاشہ اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ھے۔ عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں ھماری تمام عزت آبرو اسکی مرھون منت ھے۔۔
بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے سینٹ رکنیت سے استعفی دے دیا، سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ م استعفیٰ جمع کرادیا، سردار اختر مینگل نے دونوں سینیٹرز سے استعفی طلب کیاتھا، @sakhtarmengal
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ، رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو نا اہل کرکے نشست خالی قرار دینےکا مطالبہ ،سپیکر قومی اسمبلی نے فوری انھیں ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، @AdilBaxai
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ،، خط کے متن میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کی نشست خالی قرار دے ،@AdilBaxai
Clear and Precise press conference by Federal ministers. @betterpakistan and @KhawajaMAsif declared that religious intolerance will not be accepted. The state will take firm action against any mischief, religious manipulation, or threats.
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سفارتی آداب بھول گئے، چینی حکام کی وزیراعظم کو بریفنگ
وزیراعظم شہبازشریف کو بریفنگ کے دوران سفیر صاحب ببل گم چھباتے رہے، وفاقی وزراء بیک وفٹ جبکہ سفیر صاحب آگے آگے