@hinaparvezbutt یہ جو تم لوگ کر رہے ہوں اس نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا یہ نواز شریف کے بیانیے کے خلاف ہے یہ مفاہمت کی سیاست چھوڑ دو کوئی اب یقین نہیں کرئے گا
@Drsamina19 شرعی نظام واحد حل ہے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا اب عوام میں اتنی سکت نہیں کہ افسر شاہی کے خرچے اُٹھا سکے اللہ کے واسطے اس ملک خداداد پر رحم کرو