یوکرین سے گندم خرید کر ڈالر دیئے گئے؟ اور کسانوں سے نا خرید کر انہیں اگلی فصلیں اگانے سے روک دیا گیا ۔ کسانوں کے پاس پیسے نہیں آئیں گئے تو وہ اگلی فصل کیسے اگائیں گئے؟ ۔ یہ ملک کا نقصان ہے
1/2 ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو،....
1/2
Ch.Naeem Ibrahim MPA PTI
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراھیم کی جانب سے پارٹی کا ساتھ نبھانے کا اعلان، عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑوں گا، چوہدری نعیم ابراھیم
@ImranKhanPTI@SMQureshiPTI@MuradSaeedPTI