یوکرین سے گندم خرید کر ڈالر دیئے گئے؟ اور کسانوں سے نا خرید کر انہیں اگلی فصلیں اگانے سے روک دیا گیا ۔ کسانوں کے پاس پیسے نہیں آئیں گئے تو وہ اگلی فصل کیسے اگائیں گئے؟ ۔ یہ ملک کا نقصان ہے
یہ نواز شریف ہی ہے جس کے آخری دور حکومت میں مہنگائی پچھلے 50 برس کی کم ترین سطح2.53 فیصد پر تھی، بجلی کا یونٹ 7 روپے، ڈالر 105روپے، پٹرول 71، آٹا 37، چینی 55 روپے کلو، سٹاک مارکیٹ 55000 کی بلند ترین سطح پر اور پاکستان جی 20ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کی جانب گامزن تھا۔