#8 #فروری#پاکستان کی #جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ اس دن الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عملاً یرغمال کر لیا گیا اور #فون لائنز اور انٹرنیٹ بند کر دیے گئے۔ صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں #نیلام ہوئیں اور نتائج کو سب سے زیادہ بولی دینے والوں کے حق میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس ہیرا پھیری نے ملک کو اخلاقی اور سیاسی زوال کی طرف دھکیل دیا ہے۔ انتخابات جو کبھی اتحاد کا ذریعہ تھے، اب صرف افراتفری اور انتشار کو جنم دیتے ہیں، نہ کہ ہم آہنگی۔ یہ پاکستان کی جمہوریت کا شرمناک باب ہے۔
We need nothing but reforms and only reforms for 5+ years. Land reforms, judicial reforms, financial reforms, mulitary reforms, educational reforms, clergy reforms, infrastructural reforms, bureaucratic reforms alongside foreign policy reforms to bring real change, real impact.