Sabr isn't easy, sabr is tears, sabr is feeling alone, sabr is swallowing insults, sabr is smiles covering tears, sabr is crying for the response of Allah. But remember, Allah is with the patient.
"Behold, I am near." {2:186}
ینگ ڈاکٹرز کا PGMI میں آٹھ دن سے دھرنا شروع ہے اور فیصلے کیلئے حکومت نے ایک کمیٹی کی تشکیل دی ہے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اسی کمیٹی کا حصہ بھی ہے۔انشاءاللہ فیصلہ ینگ ڈاکٹرز کے حق میں کیا جائے گا۔
#inductionforall
پریس ریلیز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے محنت رنگ لے آئی۔
چیف منسٹر نے ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے مسئلے کے لئے کمیٹی کا اعلان کردیا ۔
انشاءاللہ بہت جلد خوشخبری ملے گی ۔
یاد رہے کہ ینگ ڈاکٹرز کے صوبائ صدر بھی کمیٹی کا حصہ ہے
جن ڈاکٹرز کو انڈکشن نہیں دی جارہی ان کا آج چھٹے دن بھی PGMIمیں دھرنا شروع ہے اور آگر ان ڈاکٹرز کے مطالبات نہیں مانے گئے تو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ دھرنے کا اعلان کیا جائے گا۔
متحد رہیں
مضبوط رہیں۔
#pgmidharna#inductionforall