آواز اٹھائیں 🚨
جب فواد چوہدری، اسد عمر، پرویز خٹک وغیرہ عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ رہیں تھے تب میاں محمود الرشید نے ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی۔
میاں محمود الرشید کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے سب میاں محمود الرشید کی آواز بنیں
*گمشدہ نوجوان کی تلاش*
*طلحہ شبیر ولد غلام شبیر قوم اعوان عمر/19/20 ہے دن 3بجے تھانہ چوک سے لاپتہ ہوا گھر والے سخت پریشان ہیں* * *محلہ حُسین آباد خوشاب* فون نمبر
03009432841,,,03078489274*,,,
لمز یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب منعقد تھا لیکن طلباء نے بھرپور احتجاج اور نعرے بازی کی
اب تو سرعام یہ نعرے لگنے لگے ہیں خوف کے بت پاش پاش ہو چکے