پاکستان میں غیر رجسٹرڈ VPN سروسز کو بھی بند کیا جارہا ہے
فروری سے Elon Musk کا پلیٹ فارم X بھی بند ہے۔
لیکن 12 ایسے طریقے ہیں جن سے وی پی این کے بغیر بھی X جیسی بلاک ویب سائیٹس کو ایکسس کیا جاسکتا ہے۔
صرف تعیلمی مقاصد کیلئے تھریڈ 🧵
میں نے اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سن کر بھی دل بیزار نہیں ہو رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️❤️❤️
آپ کا تجربہ سن کر کیسا رہا؟
🇵🇰 21 year old Maria murdered for honour in Toba Tek Singh, Punjab
One brother choked her to death, another brother filmed it
This happened in presence of mother & father
#Ramadan#WeAreNotSame
پوری دنیا میں Internet پر 1.6 Billion سے زائد Websites ہیں ۔
لیکن 99% لوگ ان Secret Websites کے متعلق نہیں جانتے
جن کے زریعے Online Earning کرسکتے ہیں
میں آپ کو 10 Secret Websites بتارہا ہوں جو آپ کے سینکڑوں گھنٹوں کا Work چند منٹس میں کرسکتی ہیں
نواز شریف جدید انسانی تاریخ کا پہلا سزا یافتہ قیدی ہے جو بغیر سزا پوری کئے چھ ہفتے کی عدالتی اجازت سے جیل سے بیرون ملک گیا، اس حُکم کا تمسخر اڑاتے ہوئے چار سال باہر رہا اور مفروری کا “مرتبہ” حاصل کیا،جس شخص نے واپسی کی ضمانت دی تھی اس کو وزیر اعظم بنوایا اور جب واپس آیا تو جو ادارے اسے مجرم بنانے کے “جرم” میں شریک تھے یوں گناہگاروں کی طرح دست بستہ کھڑے ہیں کہ کہیں ذرا سی عزت دینے میں کوتاہی نہ ہوجائے ۔ لیکن ڈھٹائی یہ ہے کہ چوبیس کڑور عوام کو میڈیا پر یہ چورن بیچا جا رہا ہے کہ اس وطن پر پجھتر سال سے مسلط ایسے تمامُ گروہوں کی عزت کرو۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
https://t.co/OxCPq1BUp8
World's largest Malls 🏬:
🇮🇷 Iran Mall - 21 million sq ft
🇨🇳 New Century Global Centre - 18.2 million sq ft
🇦🇪 Dubai Mall - 12 million sq ft
🇨🇳 New South China Mall - 9.6 million sq ft
🇨🇳 SM City Tianjin - 6.08 million sq ft
🇨🇳 Golden Resources Mall - 6 million sq ft
🇹🇭 Central World Mall - 5.9 million sq ft
🇹🇭 Central Plaza Westgate - 5.9 million sq ft
🇹🇭 ICONSIAM Mall - 5.6 million sq ft
🇲🇾 Utama Mall - 5.5 million sq ft
🇨🇦 West Edmonton Mall - 5.3 million sq ft
🇵🇭 SM City North - 5,3 million sq ft
🇵🇭 SM Mall of Asia - 5.2 million sq ft
🇵🇭 SM Megamall - 5.1 million sq ft
🇮🇷 Isfahan City Centre - 5.01 million sq ft
🇮🇷 Persian Gulf Complex Mall - 4.8 million sq ft
🇹🇷 Istanbul Cevahir - 4.5 million sq ft
🇺🇸 King of Prussia Mall - 2.9 million sq ft
🇵🇭 SM Seaside City Cebu Mall - 2.8 million sq ft
🇲🇦 Morocco Mall - 2.6 million sq ft
آپ کے پاس ستر ،اسی لاکھ روپے ہیں ۔بیگم کم ازکم انٹر پاس ہے اسے صرف پانچ بینڈز کے ساتھ چار ہفتے میں آسانآسان جنرل آئیلٹس کروائیں۔انگلینڈ کا ورک پرمٹ لیں ۔خود فل ٹائم جاب کریں ۔اہلیہ آٹھ گھنٹے جاب کرے ۔ اور ایک ورلڈ کلاس لائف کا آغاز کریں۔
بچے انگلینڈ کے پبلک سکولوں میں سو فی صد فری پڑھیں گے۔
دنیا کا بہترین علاج معالجہ انتہائی کم انشورنس فیس میں ممکن ہو گا ۔
ایک سال ٹکا کے لگائیں ،اپنا پیسہ پورا کریں ۔دوسرے سال اپنے کام یا کینیڈا کا ارادہ ہو تو ادھر نکل جائیں �� آپ کے پاس بے شمار آپشنز ہوں گی ۔
انگلینڈ ورک پرمٹ کی سہولت اس وقت آپ کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے ۔اس سے فایدہ اٹھائیں۔کینیڈا کی شرائط کڑی ہیں ۔اس وقت انگلینڈ آسانی سے ویزے دے رہا ہے ۔پانچ سال کے بعد پاسپورٹ کے لیے اپلائ کریں ۔
پی آر کے بعد آپ کو جملہ سہولیات مل جاتی ہیں۔ان سے فایدہ اٹھائیں۔بچوں کو شاندار مستقبل دیں ۔
اگر آپ کا پانچ مرلے کا گھر آپ اور آپکے بچوں کا مستقبل سنوار سکتا ہے تو یہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے ۔اس چانس کو مس نہ کریں۔
1/2
34 سیکینڈ کی یہ گفتگو اس ساری بحث کا عرق ہے جس بحث میں ساری قوم الجھ گئی ہے ۔۔۔۔ آپ سنیں گے تو حبیب اکرم کے اختصار اور فہم کے امتزاج کی داد دیئے بغیر نہیں رہ پائیں گے ۔۔۔۔
امریکہ کا ویزہ چاہے ؟
چلیں میں آپ کو طریقہ سمجھا دیتا ہوں ۔
اس میں آپ کا تقریباً پچاس ہزار خرچہ ہوگا ایک انٹرویو ہے اگر کلیر ہو گیا تو آپ امریکہ پہنچ سکتے ہیں۔
میں جب لوگوں کو دو نمبر ایجینٹس سے بچانے کی پوسٹ کرتا ہوں تو کچھ لوگ کمینٹس کرتے ہیں تم نہیں چاہتے کوئی امریکہ آئے بھائی میں امریکہ خرید رکھا ہے ؟ اللہ پاک آپ سب کو امریکہ لے جائے ۔
سب سے پہلے گوگل میں جا کر لکھیں DS160 یہ بہت آسان سا فارم ہے جیسے آپ کوئی عام فارم فل کرتے ہیں اس میں آپ کو کوئی ڈاکومنٹس اپلوڈ نہیں کرنے ہیں کیونکہ امریکہ کہتا ہے ہمیں پیپر ورک پر یقین نہیں ہے انٹرویو میں وہ لوگ آپ کا اندازہ لگا لیتے ہیں۔
اس فارم کو فل کرکے دوسری ویب سائٹ پر جا کر انٹریو کی تاریخ لینی ہے ۔
اس کے بعد 185 ڈالر فیس کی رسید نکلے گی اس کو قریبی بینک میں جمع کروا دینا اور انٹرویو والے دن اسلام آباد ایمریکن ایمبیسی پہنچ جانا انٹریو دینا انشااللہ ویزہ لگ جائے گا ۔
کسی ایجینٹ کو ایک روپیہ دینے کی ضرورت نہیں اگراللہ پاک نے آپ کا رزق امریکہ میں لکھا ہے تو میرے بھائی آپ اس دن پہنچ جائیں گے ۔
امید ہے اب آپ سب خوش ہو جائیں گے
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ نے ایک مرتبہ شدید سرد اور تاریک رات میں ایک جگہ آگ کی روشنی دیکھی،چنانچہ وہاں تشریف لے گئے
ساتھ جلیل القدر صحابی حضرت عبد الرحمن بن عوفؓ بھی تھے
حضرت عمرؓ نے آگ کے پاس ایک عورت کو دیکھا، جس کے تین بچے زار وقطار رو رہے تھے۔ایک بچہ کہہ رہا تھا امی جان! ان آنسوٶں پر رحم کھاو اور کچھ کھانے کو دو
دوسرا بچہ یہ کہہ رہا تھا
امی جان! لگتا ہے شدت بھوک سے جا�� چلی جائے گی
تیسرا بچہ کہہ رہا تھا
امی جان! کیا موت کی آغوش میں جانے سے پہلے مجھے کچھ کھانے کو نہیں مل سکتا؟
حضرت عمرؓ بن خطاب آگ کے پاس بیٹھ گئے اور عورت سے پوچھا اے اللہ کی بندی! تیری اس حالت کا ذمہ دار کون ہے؟
عورت نے جواب دیا
اللہ اللہ! میری اس حالت کا ذمہ دار امیرالمومنین عمرؓ ہے
حضرت عمرؓ نے اس سے فرمایا
کوٸی ہے جس نے عمرؓ کو تمہارے حال سے آگاہ کیا ہو؟
عورت نے جواب دیا
ہمارا حکمران ہوکر وہ ہم سے غافل رہےگا؟ یہ کیسا حکمران ہے جس کو اپنی رعایا کی کچھ خبر نہیں؟؟
یہ جواب سن کر حضرت عمر فاروقؓ(راتوں رات) مسلمانوں کے بیت المال گئے اور دروازہ کھولا
بیت المال کا محافظ(چوکیدار)بولا
خیر تو ہے امیرالمومنینؓ؟
حضرت عمرؓ نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا اور آٹے کی ایک بوری،گھی اور شہد کا ایک ایک ڈبہ بیت المال سے نکالا اور چوکیدار سے فرمایا
انہیں میری پیٹھ پر لاد دو
چوکیدار نے کوشش کی کہ امیر المومنینؓ کا تیار کردہ سامان خود اپنی پیٹھ پر لاد لے لیکن امیر المومنین نے سختی سے انکار کیا اور اس سے یوں مخاطب ہوۓ
”یہ سامان میری پیٹھ پر لاد دو،کیا قیامت کے روز تم میرے گناہوں کا بوجھ اٹھاؤ گے؟؟
یہ کہہ کر حضرت عمرؓ نے آٹا،گھی اور شہد اپنی پیٹھ پر لاد دیا
جب اس عورت کے پاس پہنچے تو آگ کے پاس بیٹھ گۓ اور ان بچوں کے لئے کھانا پکایا۔جب کھانا تیار ہوگیا تو اس میں گھی اور شہد ملایا اور اپنے مبارک ہاتھوں سے بچوں کو کھانا کھلایا۔یہ منظر دیکھ کر ان یتيم بچوں ک�� ماں کہنے لگی”قسم اللہ کی!تم عمرؓ سے کہی زیادہ منصب خلافت کے اہل ہو۔“
”حضرت عمرؓ نے اس سے فرمایا
اے اللہ کی بندی!کل عمرؓ کے پاس جانا،وہاں میں ہوں گا اور تمہارے معاملات کے متعلق اس سے سفارش کروں گا
یہ کہہ کر حضرت عمرؓ واپس آگئے اور ایک چٹان کے پیچھے آکر بیٹھ رہے اور ان بچوں کو دیکھنے لگے حضرت عبد الرحٰمن بن عوفؓ نے حضرت عمرؓ سے کہا
واپس چلتے ہیں کیونکہ رات بہت ہی ٹھنڈی ہے
حضرت عمرؓ نے فرمایا
اللہ کی قسم! میں اپنی جگہ اس وقت تک نہیں چھوڑوں گاجب تک ان بچوں کو ہنستا ہوا نہ دیکھ لوں،جیسے میں نے آتے وقت انہیں روتے ہوۓ دیکھا تھا
جب اگلے روز کا سورج طلوع ہوا تو انیتيم بچو�� کی ماں دربار خلافت میں گئی ۔وہاں اس نے دیکھا کہ حضرت علیؓ بن طالب اور حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کے مابین ایک شخص تشریف فرما یے اور وہ دونوں حضرات اسے امیر المومنینؓ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔اور یہ وہی شخص تھا جس نے گذشتہ رات اس عورت اور اس کے بچوں کی خدمت میں گزار دی تھی اور جس سے اس نے کہا تھا،اللہ اللہ! میری اس حالت کا ذمہ دار عمرؓ ہے، چنانچہ جب عورت کی نگاہ حضرت عمر فاروقؓ پر پڑی تو گویا اس کے پاٶں تلے سے زمیں کھسک گٸ۔
امیر المومنین نے عورت سے فرمایا
اللہ کی بندی! تیرا کوئی قصور نہیں،چل بتا،تو اپنی شکایت کتنی قیمت کے عوض فروخت کرےگی۔ عورت گویا ہوئی
معاف فرمائیں
اے امیر المومنین
حضرت عمرؓ نے فرمایا
قسم اللہ کی تو اس جگہ سے ہٹ نہیں سکتی جب تک کہ میرے ہاتھ اپنی شکایت بیچ نہ دو
بالآخر حضرت عمرؓ نے اس بیوہ خاتون کی شکایت اپنے مال خاص سے چھ سو درہم کے عوض خرید لی اور حضرت علیؓ بن طالب کو کاغذ قلم لانے کا حکم دیا اور یہ تحریر قلم بند کرائی
”ہم علیؓ اور ابن مسعودؓ اس بات پر گواہ ہیں کہ فلاں عورت نے اپنی شکایت امیر المومنینؓ عمرؓ بن خطاب کے ہاتھ فروخت کردی۔“
پھر امیر المومنین حضرت عمر بن خطابؓ نے فرمایا ”جب میری وفات ہوجائے تو اسے میرے کفن میں رکھ دینا تاکہ میں اسکو لےکر اللہ تعالٰی سے ملاقات کروں۔“
اللہ اکبر ۔۔
یا اللہ ہمارے حاکموں کے دلوں میں بھی اپنا ڈر پیدا کر۔
(حوالہ: الہدایہ والنہایہ،علامہ ابن کثیرؒ)
Carrot 🥕 is good for eyes.
Lemon 🍋 is good for skin.
Cabbage 🥬 is good for gut.
Banana 🍌 is good for stress.
Pinneaple 🍍is good for cough.
Tomato 🍅 is good for prostate.
Water 🥛is good for your kidney.
Coconut 🥥 is good for diarrhoea.
Avocado 🥑 is good for your heart.
Cucumber 🥒 is good for hydration.
Egg 🥚is good for bones & immunity.
Spinach 🥦 is good for red blood cells.
Watermelon 🍉 is good for erection.
Repost 🔁 is good for others.
Who is the most beautiful actress of all time?
1. Monica Bellucci
2. Marilyn Monroe
3. Anne Hathaway
4. Charlize Theron
5. Natalie Portman
6. Emilia Clarke
7. Emma Stone
8. Angelina Jolie
9. Deepika Padukone
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم (ص) کو کیسے دیکھا؟
بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا
۔ کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا
، انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا
تو مجھے کبھی اتنا وقت ہی نہیں ملتا تھا کہ باہر نکل کے لوگوں سے ملوں،
لہذا مجھے حضور پاک یا اسلام یا اس طرح کی کسی چیز کا قطعی علم نہ تھا۔
ایک دفعہ کیا ہوا کہ مجھے سخت بخار نے آ لیا۔
سخت جاڑے کا موسم تھا اور انتہائی ٹھنڈ اور بخار نے مجھے کمزور کر کے رکھ دیا،
لہذا میں نے لحاف اوڑھا اور لیٹ گیا۔
ادھر میرا مالک جو یہ دیکھنے آیا کہ میں جَو پیس رہا ہوں یا نہیں، وہ مجھے لحاف اوڑھ کے لیٹا دیکھ کے آگ بگولا ہو گیا۔
اس نے لحاف ات��را اور سزا کے طور پہ میری قمیض بھی اتروا دی اور مجھے کھلے صحن میں دروازے کے پاس بٹھا دیا کہ یہاں بیٹھ کے جَو پیس۔
اب سخت سردی، اوپر سے بخار اور اتنی مشقت والا کام، میں روتا جاتا تھا اور جَو پیستا جاتا تھا
۔ کچھ ہی دیر میں دروازے پہ دستک ہوئی، میں نے اندر آنے کی اجازت دی
تو ایک نہائت متین اور پر نور چہرے والا شخص اندر داخل ہوا اور پوچھا کہ جوان کیوں روتے ہو؟
جواب میں میں نے کہا کہ جاؤ اپنا کام کرو،
تمہیں اس سے کیا میں جس وجہ سے بھی روؤں، یہاں پوچھنے والے بہت ہیں لیکن مداوا کوئی نہیں کرتا۔
قصہ مختصر کہ بلال نے حضور کو کافی سخت جملے کہے۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ جملے سن کے چل پڑے،
جب چل پڑے تو بلال نے کہا کہ بس؟ میں نہ کہتا تھا کہ پوچھتے سب ہیں مداوا کوئی نہیں کرتا۔۔
حضور یہ سن کر بھی چلتے رہے۔۔ بلال کہتے ہیں کہ دل میں جو ہلکی سی امید جاگی تھی کہ یہ شخص کوئی مدد کرے گا وہ بھی گئی۔
لیکن بلال کو کی�� معلوم کہ جس شخص سے اب اسکا واسطہ پڑا ہے
وہ سردار دوجہاں رحمت اللعالمین ہے۔
بلال کہتے ہیں کہ کچھ ہی دیر میں وہ شخص واپس آ گیا۔ اس کے ایک ہاتھ میں گرم دودھ کا پیالہ اور دوسرے میں کھجوریں تھیں۔
اس نے وہ کھجوریں اور دودھ مجھے دیا اور کہا کھاؤ پیو اور جا کے سو جاؤ۔
��یں نے کہا تو یہ جَو کون پیسے گا؟ نہ پِیسے تو مالک صبح بہت مارے گا۔ اس نے کہا تم سو جاؤ یہ پسے ہوئے مجھ سے لے لینا۔
۔
بلال سو گئے
اور قربان جاوں آقا پر
جس نے ایک انجان حبشی غلام کی جگہ ساری رات چکی پیسی
صبح بلال کو پسے ہوئے جو دئیے اور چلے گئے
دوسری رات پھر ایسا ہی ہوا
دودھ دوا بلال کو دی خود ساری رات چکی پیستے رہے تین دن ایسا چلتا رہا جب تک بلالؓ ٹھیک نہیں ہوئے
یہ تھا تعارف جسکے بطن سے اس لافانی عشق نے جنملیا کہ آج بھی بلال کو صحابی رسول بعد میں عاشق رسولﷺ پہلے کہا جاتا ہے
وہ بلالؓ جو ایک اذان نا دے تو رب سورج کو طلوع ہونے سے روک دیتا تھا
وہ بلالؓ جس نے حضورﷺ کے وصال کے بعد اذان نا دی کیونکہ اذان میں جہاں
اشھد ان محمد الرسول اللہ آتا تو بلال ہچکیاں لے لے کر زارو قطار رو پڑتے تھے
اللہ پاک ہمارے دل بھی رسولﷺ کی محبت سے بھردے
یہ دنیاں عارضی ہے لوٹ کر مالک کے پاس ہی جانا ہے۔
فاروق قیصر عرف انکل سرگم کی دل کو چھوتی ہوئی ایک مشہور نظم "اللہ میاں" جسے ان کے ٹی وی پروگرام میں ان کا مشہور کردار “رولا“ سنایا کرتا تھا ۔
میرے پیارے اللہ میاں
دل میرا حیران ہے
میرے گھر میں فاقہ ہے
اس کے گھر میں نان ہے
میں بھی پاکستان ہو��
اور وہ بھی پاکستان ہے
میرے پیارے اللہ میاں
لیڈر کتنے نیک ہیں
ہم کو دیں وہ صبر کا پھل
خود وہ کھاتے کیک ہیں
میرے پیارے اللہ میاں
یہ کیسا نظام ہے؟
فلموں میں آزادی ہے
ٹی وی پر اسلام ہے
میرے پیارے اللہ میاں
سوچ کے دل گھبراتا ہے
بند ڈبوں میں خالص کھانا
ان کا کتا کھاتا ہے
میرا بچہ روتے روتے
بھوکا ہی سوجاتا ہے
میرے پیارے اللہ میاں
دو طبقوں میں بٹتی جائے
ایسی اپنی سیرت ہے
ان کی چھت پر ڈش انٹینا
میرے گھر میں بصیرت ہے
میرے پیارے اللہ میاں
میری آنکھ کیوں چھوٹی ہے؟
اس کی آنکھ میں کوٹھی ہے
میری آنکھ میں روٹی ہے
میرے پیارے اللہ میاں
تیرے راز بھی گہرے ہیں
ان کے ر��زے سحری والے
میرے آٹھ پہرے ہیں
میرے پیارے اللہ میاں
روزہ کھولوانے کی ان کو
دعوت ملے سرکاری ہے
میرا بچہ روزہ رکھ کر
ڈھونڈتا پھرے افطاری ہے
میرے پیارے اللہ میاں
یہ کیسا وٹہ سٹہ ہے؟
این ٹی ایم کا سر ہے ننگا
پی ٹی وی پہ ڈوپٹہ ہے
( این ٹی ایم پہلا پرائیویٹ
چینل تھا )
میرے پیارے اللہ میاں
بادل مینہ برسائے گا
اس کا گھر دھل جائے گا
میرا گھر بہہ جائے گا
میرے پیارے اللہ میاں
*چاند* کی ویڈیو فلمیں دیکھ
کر اس کا بچہ ��وتا ہے
میرا بچہ روٹی سمجھ کر
چاند کو دیکھ کے روتا ہے
میرے پیارے اللہ میاں
یہ کیسی ترقی ہے؟
ان کی قبریں تک ہیں پکی
میری بستی کچی ہے