@sherafzalmarwat لیکن حضور بصد احترام سوال یہ ہے کہ کیا آپ نے یہ بھی بتایا ہے کہ آپ کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟ کیا ذرائع آمدن پیں آپ کے؟ آپ ہی کے بقول آپ ایک وکیل ہیں اور تقریبا ۱۵ سال جج بھی رہے ہیں تو آپ نے اربوں روپے کیسے کماۓ؟ اور پھر یہ پیسہ بیرون ملک کیسے گیا؟🙏
@NadeemAfzalChan اور آپ کو بھی مبارک ہو چن ماہی آپ کے لیڈر کی مۂم و فراست اور اہولت کاری کی بدولت آئین کی دھجیاں بلھریں اور صوبائ اسمبلییوں کے الیکشن ملتوی ہوۓ اور اب بھی لمبی مدت کے لۓ انتخابات ملتوی سمجھیں داد تو بنتی ہے آپ لوگوں کے لۓ🤔🙏
@NadeemAfzalChan چن صاحب اپنے خرچے پہ بھلے وزٹ کریں ویسے تو یہ ناممکنات میں سے ہے لیکن چلیں ہم فرض کر لیتے ہیں ایسا ہی ہو گا لیکن اپنے خرچے پہ بھی آفیشل میٹنگز میں محترمہ کا کیا کام ؟کس حیثیت میں میٹنگنز میں شرکت ہو رہی ہے؟
@azharkaasifzai خان کو اسی طرح کی احمقانہ سوچ نے تو مروایا ہے نہ پہلے خاطر خواہ تعداد میں لوگ نکلے اگر نکلتے تو حالات شائد مختلف ہوتےاور اب تو بالکل بھی کوئ نہیں نکلے گا کمپنی کی کاروائیوں کے بعد 🙏
@GovernorHouseP@MBalighurRehman@BalighUpdates گورنر صاحب کے پاس شائد یونیورسٹیوں میں جانے کا وقت نہیں جہاں کہ وہ چانسلرہیں اور یونیورسٹیاں بغیر چانسلر کے کانووکیشن کروا رہی ہیں اب اگر گورنرصاحب یہ کام بھی نہیں کر سکتے تو کرتے کیا ہیںالیکشن کی تاریخ بھی نہیں دینی شائد عوام کے متوقع ری ایکشن کا خوف ہے یا وجہ کوئ اور😐🙏
@EngrMaan ویسے حضور جو باتیں آپ کے امریکی بھائ نے کی ہیں اس سے ملتی جلتی ہی کچھ آپ کی مادر ملت نے بھی کی ہیں چند دن پہلے پو چھنا یہ تھا ان پہ رندہ کب پھرے گا یا انہیں استثنی حاصل ہے😉🤔🙏