معصوم ظِلے شاہ کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جس پر تشدد نہ کیا گیا ہو
ایسے تو جانوروں کو نہیں مارا جاتا جس طرح سے اس رجیم کے مہروں نے ایک معصوم بیگناہ انسان کو مارا اور اس کا جرم عمران خان زندہ باد کہنا تھا
توہین مریم صفدر پر ایک طالبہ کو مرد پولیس اہلکار اٹھا کر لے گئے۔
لعنت ایسے پولیس والوں پر جنہوں نے ایسا کام کیا اور لعنت ان پر جنہوں نے ایسا کرنے کا حکم دیا۔
امریکہ میں ایک خاص کمیونٹی رہتی ہے جسے امیش کہا جاتا ہے۔ یہ لوگ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، نہایت مذہبی ہوتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ سادہ زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ گاڑیوں کی بجائے گھوڑوں کی بگھی استعمال کرتے ہیں، شہروں کی بجائے چھوٹی بستیوں میں رہتے ہیں، انٹرنیٹ، حتی کہ بجلی بھی استعمال نہیں کرتے۔ ان کا پیشہ زیادہ تر فارمنگ، ووڈ ورکنگ اور کپڑے سینا ہوتا ہے اور یہ عام طور پر کمیونٹی کی شکل میں اکٹھے رہتے ہیں۔ یہ نہایت امن پسند اور سادہ لوگ ہیں اور سیاسی سرگرمیوں سے ہمیشہ دور رہتے ہیں، یہاں تک کہ بطور ووٹر بھی رجسٹرڈ نہیں ہوتے۔
اس سال جنوری میں پینسلوینیا ریاست میں ایک ڈیری فارم کے بارے میں خبریں ملیں کہ وہاں خام حالت میں دودھ بیچا جاتا ہے یعنی اسے پیسچرائزڈ نہیں کیا جاتا۔ یہ فارم امیش کمیونٹی کا تھا۔ چھاپہ مارا گیا اور فارم سیل کردیا گیا۔
اس سے پوری امیش کمیونٹی میں سراسیمگی پھیل گئی۔ اسے لگا کہ چار سو سال سے وہ جس طرح کا لائف سٹائل بسر کرتے آئے تھے، وہ اب خطرے میں پڑتا جارہا ہے۔ ان کے کاروبار کے ذرائع اگر بند ہوگئے تو ان کی بقا خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
ایلان مسک نے جب یہ خبر پڑھی تو اس نے پینسلوینیا ریاست میں کمیونٹی کے ایک اہم فرد سے رابطہ کیا۔ اسے بتایا کہ ڈیموکریٹس کس طرح ہر چیز کو "گورنمنٹائز" کرکے ان کی کمیونٹی ختم کردیں گے۔ ایلان مسک نے انہیں موبائل اور انٹرنیٹ استعمال کرنے کی ترغیب دی اور ایکس پر کمیونٹی کے ذریعے پورے نارتھ امریکہ میں ایک دوسرے سے رابطہ رکھنے کا طریقہ بتایا۔
پچھلے آٹھ ماہ سے ٹرمپ اور ایلان مسک ٹویٹر کے ذریعے اس کمیونٹی سے رابطہ میں رہے۔ امیش کمیونٹی نے پہلی دفعہ ووٹ رجسٹر کروائے اور ایکس کے ذریعے ساری کمیونٹی سے کہا کہ وہ ٹرمپ کی حمایت کرے۔
پینسلوینیا کا الیکشن سب سے اہم تھا، جو یہ ریاست جیتتا، صدر وہی بنتا۔ امیشن کمینیوٹی نے نہ صرف پینسلوینیا بلکہ وسکانسن اور دوسری سوئنگ سٹیٹس میں بھی کلیدی کردار ادا کیا اور ٹرمپ ساتوں سوئنگ سٹیٹس سے جیت گیا۔
ایکس ایک حقیقت بن چکا ہے۔ ایلان مسک اس وقت امریکہ کا سب سے انفلوئنشل شخص بن چکا ہے، وہ ٹرمپ کی آنکھیں، زبان اور دماغ کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔
پاکستان میں ایکس بین کرنے والے ایف اے پاس ڈفرز کو کوئی بتائے کہ ایسی حرکتوں سے ان کیلئے بے موسمی آموں کی پیٹی جلد تیار ہوسکتی ہے!!!
I am saddened by the loss of dozens of lives in the Quetta bombing. I offer my condolences to the affected families and send best wishes to the injured. This terrible incident and many similar attacks in recent months make one thing very clear: the Pakistani military establishment needs to focus on its actual responsibilities, namely to establish and maintain the safety and security of Pakistani citizens. Instead, their energies have gone into efforts to control and manipulate the political process, the judiciary, and even to insert themselves into the economy. We see the consequences of what they are doing now. #Pakistan
تحریک انصاف کے کچھ لیڈروں کے وائرل کلپس سنے۔ ورکرز کے ساتھ ان کے توہین آمیز رویے پر تکلیف ہوئی۔
علی امین تو ایک جگہ کہہ رہا تھا کہ یہ اس کی پارٹی ہے ورکرز کون ہوتے ہیں تنقید کرنے والے؟
کتنی جلدی یہ کم ظرف بھول جاتے ہیں کہ PTI عمران خان اور ورکرز کی پارٹی ہے۔ کھمبوں کی نہیں۔
محترم سلمان اکرم راجہ صاحب
کارکن اور سپورٹرز پیغامات بھیج رہے ہیں کہ بیشتر قیادت نے اپنے ٹویٹ کمنٹ باکس بند کیے ہیں جس کی وجہ سے قیادت اور کارکنوں میں فاصلے بڑھ رہے ہیں
کمنٹ باکس بند کرنا مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کا وتیرا ہے جو عوام کو فیس نہیں کر سکتی
@salmanAraja
شاندانہ گلزار کے حلقے کے لوگوں کے پیغامات ارہے ہیں, کہہ رہے ہیں کہ کل ہم جلسے کے لیے تیار بیٹھے تھے لیکن شاندانہ ہمیں لے کر نہیں گئے بہت عرصہ اسلام اباد میں رہتی ہے اپنے حلقے میں نہیں اتی
معید پیرزادہ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے جس لابی کو ہائر کیا تھا ٹرمپ کے ساتھ تعلاقات بنانے کے لیے،اسکا انحصار مائیک پومپیو پر تھا۔
اب آج ٹرمپ نے مائیک پومپیو کو بھی فارغ کر دیا ہے۔
ٹرمپ ناٹ کمنگ سلو🔥
ٹرمپ نے دس نُکات کا اعلان کرتے ہُوۓ کہا ہے کہ وہ امریکی اسٹیبلشمنٹ اور ڈِیپ اسٹیٹ کو ختم کردیگا۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اب مارا نہ جاۓ کہیں۔ JFK نے بھی یہی غلطی کی تھی جو کہ دراصل غلطی نہیں ہے۔
چند روز قبل جب ناچیز نے کہا تھا کہ عمران خان کی رہائی کی تحریک کی قیادت علیمہ خانم کو ہی کرنا ہوگی تو چند ایک "اٹھانے" والے اکاؤنٹس نے اسے باریک واردات سے تعبیر کرنا شروع کردیا۔ ان کے نزدیک موجودہ قیادت ہی ان کی نیا پار لگائے گی۔
اگر کوئی عدالتی معجزہ نہ ہوا، کوئی انار، سیب کی پیٹی نہ پھٹی تو عمران خان جیل سے رہا نہ ہوپائے گا۔ رہائی اسی صورت ہوگی جب تحریک کی قیادت ایسے شخص کے ہاتھ میں ہوگی جسے سیاسی طور پر بلیک میل نہ کیا جاسکے۔
جلد یا بدیر، یہ قیادت علیمہ خانم کو ہی کرنا ہوگی۔ وہی تحریک چلائے گی، اور اسی تحریک کے نتیجے میں دباؤ بڑھے گا اور خان رہا ہوگا۔
ٹرمپ کے الیکشن کے بعد پوری دنیا میں ایکس کی طاقت کا چرچا ہونے لگا تو مستری نے ایکس بین کرنے کے بعد فری وی پی این بھی بین کرنا شروع کردیئے۔
مستری کو لگتا ہے کہ شاید ایکس پر پابندی لگا کر وہ ذلیل ہونے سے بچ سکتا ہے۔
مستری بھی کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے بلی سے بچنے کی کوشش کررہا ہے۔
مستری کا چڑی جتنا دل ہے!
ہم ٹشو پیپر نہیں ہے کہ استعمال کر کے گرایا جائے
ہم اپنے گھر سے کھاتے ہیں 18 گھنٹے سوشل میڈیا پر عمران خان کے نظریے کی حفاظت کرتے ہیں اپنا پیسہ اور وقت لگاتے ہیں الحمدللہ
عجیب چکر ہے۔۔ خان صاحب عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں، عوام باہر والی لیڈرشپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ لیڈر شپ گنڈاپور کی طرف دیکھ رہی ہے، گنڈاپور حافظ کی طرف دیکھ رہا ہے، حافظ واپس خان صاحب کی طرف دیکھ رہا ہے۔
اور ہم اووسیز روزانہ دو کلو خون جلا کے سو جاتے ہیں۔
@Shahid_Ghazii
اوورسیز پاکستانی بڑے خوشحال لوگ ہیں، وہ آرام سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ اوورسیز چاہتے ہیں پاکستان میں بھی لوگ اچھی زندگی گزارے اور آپ انہیں کہتے ہو تم آو نہ پاکستان۔
وہ کیوں آئیں وہ تو آپ کے لئے پریشان ہیں کیونکہ آپ جانوروں سے بد تر زندگی گزار رہے ہیں
وقار ملک آن فائر 🔥