*ایک آدمی سوات گیا اور جاتے ہی اپنی بیگم*
*کو SMS بھیجا، مگر نمبر غلط ملا دیا... 🤧*
*جس عورت کو SMS ملا اس کا شوہر دو دن پہلے*
*فوت ہو گیا تھا، SMS پڑھتے 🥺🥲*
*ہی عورت بے ہوش ہو گئی ! SMS میں لکھا تھا کہ*
*میں خیریت سے پہنچ گیا ہوں، نیٹ ورک ��ھی موجود ہے*،
*جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے، 🥺🥰*
*ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزہ دیتی ہیں..! 🥰💖*
*دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے، 😮💨🫶*
*میں نے جو سفید لباس پہنا تھا ! 😎🤍*
*وہ ویسے کا ویسا ہی ہے، 😊❤️🩹*
*دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا۔ 😆🫣🤭🫂*
وہ کچن میں کھڑی پیاز کاٹ رہی تھی، میں کچن میں داخل ہوا اور چپکے سے پیچھے سے بانہوں میں بھر لیا، مجھے دیکھتے ہی اچانک وہ بولی: شرم نہیں آتی سرِ عام دہشت گردی پھیلا رہے ہو، کسی نے دیکھ لیا تو؟؟
میں مسکراتے ہوئے بولا: کیوں جی لائسنس رکھا ہوا ہے آپ کو چھونے کا، ویسے بھی بیوی کا پیار کرنے سے ثواب ملتا ہے، تو بس ثواب ہی کما رہا ہوں، جنت بھی تو جانا ہے تمہارے ساتھ،
اچھا بس بس زیادہ عمران ہاشمی نہیں بنو، اور مجھے پیاز کاٹنے دو، بہت تیز ہے پیاز، تمہارے رومینس کے چکر میں آنکھوں سے پانی نکل آیا ہے،
میں آنسو صاف کرتے ہوئے بولا: یہ تو نقلی آنسو ہیں، جس دن اصلی آنسو آئیں گے وہ دن آخری دن ہوگا میرا،
وہ بولی بس بس شاپنگ کرواتے ہوئے ایک ایک ٹکے کا حساب لیتے ہو اور چلے جان دینے، یہ بولتے ہوئے وہ کچن سے باہر چلی گئی،،
نوٹ: میں شادی شدہ نہیں ہوں لیکن جب کنوارے پن کی شدت بڑھ جاتی ہے تو ایسے خیال زہن میں آتے رہتے ہیں،،،! 😂😂😂