Must watch: Pakistan's hard journey.
TRT documentary shows how Pakistan managed to become a nuclear power despite all odds.. kudos to all heroes who played their role to make this country almost invincible by the will of Allah (SWT)..
بھٹو صاحب بہت بڑے محب وطن تھے ان کے بغیر ایٹم بم بنانا ناممکن تھا۔۔۔۔ عمران نیازی جیسے لوگ تو امریکہ کی اجازت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے۔۔۔۔۔ 2019 میں جاری کیا جانے والا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تاریخی بیان......See More
یہودی پوری دنیا کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں؟
دنیا میں 465 یہودی 2.66 ٹریلین دولت رکھتے ہیں-18 سے 25 ارب پتی امریکی یہودی ہیں- دنیا کی ہر شے کو کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے ویڈیو دیکھ لیں
طالبان افغانیوں تم لوگوں نے حافظ کو موقع دے دیا اب دیکھنا تم لوگوں کو ایسا ملائم کرے گا کہ بنا پانی لگائے تم لوگوں کے نان لگائے گا 😂🤣
#Operation_Ghazab_Lil_Haqq
بہاولپور کے میڈیکل کالج سے بیس افغانی سٹوڈنٹ گرفتار ہوے پاکستان نے ان کو سکالرشپ دیا اور مفت میڈیکل پڑھا رہے تھے یہ بیس سیٹیں پاکستانی سٹوڈنٹ کا حق مار کر دی تھیں اور یہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ لکھ رہے تھے اب پولیس نے گرفتار کیا ہے انکو واپس بھیجو
معروف سعودی گلوکار راشد الفارس نے آپریشن بنیان مرصوص اور سعودی پاک دوستی پر اپنا نغمہ انا باکستان مافی خوف ریلیز کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھوم مچ گئی۔ پاکستان اور سعودی عرب میں گانا تیزی سے وائرل
@udemy I have purchased a course 15 days before, iam not able to refund it.its not meeting expectations for limited exercises or practice plz help to replace a course or refund it
ایک نیپالی مسلمان کی پاکستان کی جیت پر خوشی ملاحظہ فرمائیں، ہم نے صلاح الدین ایوبی کو نہیں دیکھا، ہم نے غزوہ بدر کو نہیں دیکھا پر آج اسلام کی فوج پاکستانی فوج کو "جنگ بنیان المرصوص" لڑتے دیکھا ہے 🇵🇰🔥
الحمدللہ ♥️🇵🇰
🚨پاک ائیر فورس کے شہزادے کامران مسیح کا گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا جا رہا ھے ۔۔
گھر میں گُھس کے مارنا کوئی ان سے سیکھے ۔۔
اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری حفاظت کرنے والے شیر جوانوں کو سلام ۔