السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ! ہم تیری دی ہوئی نعمتوں، صحت اور اس پیاری صبح پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ باری تعالیٰ ہمیں شکر کرنے والا دل عطا فرمائے اور ہماری جھولی کو اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے ہمیشہ بھرا رکھے۔ شکر اور عافیت سے بھری صبح مبارک! 🍁
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ کریم ، ہم سب کی جان، مال، ایمان, آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، عاجزی اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
اے اللہ! جو توعنایت فرما دےاسےکوئی نہیں روک سکتا اورجو تو روک لےوہ کوئی دےنہیں سکتا اور کسی بھی مالدار کو تیرے مقابلے میں اسکا مال فائدہ نہیں دے سکتا۔
{ابی داؤد۔۱۵۰۵}
زندگی اتنی مختصر ہے کہ اُن باتوں کو دل میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں جن پر تمہارا اختیار ہی نہیں۔
بس حقوق العباد اور حقوق اللّٰہ میں کوتاہی نہ کریں اور پڑھتے رہیں:
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ✨
یہ چھٹی حس بھی بڑی ظالم ہوتی ہے یہ مطلبی تعریفیں . فريبی مسکراہٹیں ، طنزیہ لہجے اور زہریلے الفاظ پہچان لیتی ہے اور پھر انسان آہستہ آہستہ رشتوں سے دور ہوجاتا ہے…
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر زندگی🌹🍃
اور لوگوں میں حج کا اعلان کردو، کہ وہ تمہارے پاس پیدل آئیں، اور دُور دراز کے راستوں سے سفر کرنے والی اُن اُونٹنیوں پر سوار ہوکر آئیں جو (لمبے سفر سے) دُبلی ہوگئی ہوں..!!!
﴿سورۃ الحج ، ۲۷﴾🌹🌿
Good Morning X Family ❤️
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر
اللہ تعالٰی ،
آپکو ہر مشکل، آزمائش،مصیبت , لوگوں کے شر ,حسد اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے, صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آمیـــــــــــــن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت، دل میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
آپ کو ہر دکھ، ہر پریشانی اور ہر بری نظر سے اپنی حفاظت میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔