@Hassan_alQadri كلنا نحب فاطمه رضي الله عنها لكن الكذب على اصحاب الرسول صلى الله عليه وسلم حرام لايجوز ، كل القصص عن الصحابه في كتبكم كذب وتدليس ، الصحابه كانوا يحبون اهل البيت ويجلونهم ويتزوجون منهم ويزوجونهم وانتم بعد مئات السنين جئتم لتصعنوا الفتنه بينهم بالكذب
@Hassan_alQadri Let us start with the most disturbing point:
If Shia narrative is true why did Ali, Hassan and Hussain RA name their sons Abu Bakr, Omar and Usman?
Why did the Shia imams name their daughters Aishah?
Why do Shias not name their children thus anymore?
Shias follow Ahlul-Bayt?
@Hassan_alQadri The third option is to reject the entire Shia 12ver narrative that renders Ali RA weak and compromised.
The Shia narrative is the greatest insult to Ali RA.
It claims Ali RA was forced to give his daughter to Omar RA.
@Hassan_alQadri Your entire framing is wrong - both Fatimah’s husband Ali and her eldest son Hassan upheld the decision of Abu Bakr when they became Khalifah. Also shows how feeble your beliefs are. Still moping about a (settled!) land dispute 1500 years later that has ZERO relevance today 🤡
ایک آرمی آفیسر ہے ادارہ اپنے قانون کے مطابق کارروائی کرے گا
لیکن
ایک باوردی فوجی کے اوپر ہاتھ اٹھانا شرمندگی کی بات ہے
معاملہ کوئی بھی تھا سٹوڈنٹس کو وردی کے تقدس کا خیال رکھنا چاہئے تھا ہاتھ اٹھانے کی بجائے کمپلینٹ کر دیتے
پاکستان کے سب سے بڑے ادارے کے آفیسر پر وردی میں ہاتھ اٹھانا پوری دنیا میں رسوائی کا سبب ہے
اور
کچھ شر پسند عناصر یہی چاہتے ہیں
پروفیسر بھی ہیں ڈاکٹر بھی ہیں اور دینی علمی قابلیت یہ ہے کہ 1447 سال گزرنے کے بعد ایک تلوار کو سیدنا علی ؓ سے منسوب کر کے عقیدت سے چوم رہے ہیں۔
یہ حال ہے پڑھے لکھے لوگوں کا اور انکی عقیدت کا۔۔۔اس تلوار کی کوئی بندہ 1447 سال کی مکمل سند پیش کردے 2 لاکھ روپے انعام۔۔ورنہ جاہلیت ہے
میں معاویہ بن ابو سفیان کو نہ صرف ایک زیرک سیاستدان ، بہترین administrator سمجھتی ہوں بلکہ انکو savior of Islam بھی سمجھتی ہوں۔ تاریخ کے مطالعے سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ اگر معاویہ نہ ہوتے تو بعد از قتل عثمان بن عفان اسلام کا شیرازہ بکھر جاتا n/1
اسلام: خاندانی عصبیت یا عالمگیر اصولی دین؟
کیا بعثتِ نبوی کا مقصد کسی "سلطنتِ ہاشمیہ" کا قیام تھا؟
اگر نہیں، تو پھر مخصوص خاندانی جانشینی کے نظریات نے کہاں سے جنم لیا؟
کیا قرآنِ مجید کے مطابق رسالت کا مقصد صرف ایک مخصوص گھرانے کی تطہیر تھا، یا پوری انسانیت کی ہدایت اور تزکیہ؟
کیا اسلام؛ یہودیت اور برہمنیت کی طرح کوئی "نسلی مذہب" ہے، یا ایک عالمگیر "اصولی دین" جہاں فضیلت کا واحد معیار خون یا قبیلہ نہیں بلکہ صرف تقویٰ ہے؟
سوچیے، اور اپنے علمی خیالات کا اظہار کیجیے
@icom_xiii اتنے سال وہ نانا کے اصحاب کے پاس رہ رہے تھے اور شہزادوں کی زندگی گزار رہے تھے نانا کے اصحاب نے اتنے سال پالا اور ایک کانٹا ھی چبھنے نہ دیا بابا کے شیعان کے پاس گئے اگلوں نے دوسرا دن بھی چڑھنے نہیں دیا
@MujtabaNaqvi005 @TimeOut69155858@shabihhaider16 اچھا تو پھر غزوہ کیا ہوتا ہے اس کی تعریف کریں۔
آپ نے تو ایک لٹیرے گروپ کے ہاتھ پاؤں جانبین سے کٹواۓ اور ان کی آنکھوں میں لوہے کے سرمہ کی سلائیاں ڈلوائ۔
@AhqaqUlHaq قرآن نے صراحتا واضح لفظوں میں بیوی کو اہل بیت بولا ہے۔ اور سورۃ احزاب میں بھی اہل بیت کی مخاطبین ازواج مطہرات ہیں۔ اصحاب کسہ کو تو حدیث کی روشنی میں نبی علیہ سلام نے دعا کے ذریعے اہل بیت میں شامل کیا ہے
@AhqaqUlHaq لو سامبو !😁
ہماری تفسیر مظہری میں تو یہ لکھا ہے کہ حضرت حفصہ کو یہ راز کی بات بتائی تھی کہ ابوبکر و عمر نبی کے خلیفہ ہوں گے ان کے بعد۔ لیکن سیدہ حفصہ نے سیدہ عائشہ کو یہ بات بتا کر راز کو ظاہر کر دیا۔ حضور نے حضرت حفصہ کو طلاق دینے کا ارادہ کیا تو رجوع کا حکم اللہ نے دیا
ان سوالات کے جوابات دو اگر آپ مسلمان ہیں تو!!!
1. قرآن کی رو سے اہل بیت کون ہے؟
سورہ ہود (آیت 73) میں اللہ نے حضرت ابراہیمؑ کی بیوی کو صاف 'ل"اہل البیت" کہا ہے۔ اگر اللہ کی نظر میں بیوی اہل بیت ہے، تو آپ لوگ قرآن کی نفی کرتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی بیویوں کو اہل بیت ماننے سے کیوں انکار کرتے ہیں؟
2. حضرت خدیجہؓ کے ساتھ ناانصافی کیوں؟
وہ پہلی خاتون جو ایمان لائیں، جنہوں نے اپنا سب کچھ اسلام پر لٹایا، جو سیدہ فاطمہؓ کی سگی والدہ ہیں اور جن سے حضور ﷺ کی نسل چلی۔ ایک بیوی اور ماں تو گھر (بیت) کی بنیاد ہوتی ہے۔ آپ لوگ انہیں "اہلِ بیتِ اطہار" کی اس مستقل لسٹ میں شامل کیوں نہیں کرتے؟
3. کیا جنت و جہنم کا فیصلہ صرف رشتہ داری پر ہوگا؟
کیا آخرت میں اللہ تعالیٰ صرف اہل بیت کی محبت پر فیصلے کرے گا؟
اگر ایسا ہے تو قرآن میں توحید، نماز، روزے، اخلاق اور تقویٰ کا جو بار بار ذکر آیا ہے، اس کا کیا مقصد ہے؟
محبت کا معیار عمل ہے یا صرف خون کا رشتہ؟
4. کیا اہل بیت کو جنت صرف حضور ﷺ کی رشتہ داری کی وجہ سے ملے گی؟
اگر ایسا ہے تو نبی ﷺ نے اپنی سگی بیٹی سے کیوں فرمایا تھا کہ "اے فاطمہ! عمل کر لو، میں اللہ کے ہاں تمہارے کام نہیں آؤں گا"؟
ثابت ہوا کہ ان کا مقام ان کے اپنے تقویٰ اور عمل کی وجہ سے ہے، صرف رشتہ داری کی وجہ سے نہیں۔
جواب نہ دیا تو آپ کو مرغیوں والے ٹوکرے میں بند کر دوں گی 🤣
@RoymukhtarRoy
@AhqaqUlHaq تیرے شر پر الله کی لعنت ہو۔
یہ بتا مولا ابوبکر صدیق علیہ السلام اور مولا عمر بن خطاب علیہ السلام نے اپنی خلافت سے اپنے لیے اور اپنی اولاد کے لیے کیا کمایا؟ جب بیت المقدس کی چابی مولا عمر علیہ السلام کے حوالے کی گئی اس وقت بھی انکے کپڑوں میں 17پیوند تھے