راولاکوٹ دریک دھرنے میں آج پھر شیلنگ ہوئی ہے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔ معلوم نہیں یہ اتنے بے حس کیسے ہیں جو ان کو آرڈر دے رہا وہ کیا ٹریننگ لے کر آیا ہے کہ پُرامن مظاہرین کو بھی نہیں بخشنا۔۔۔ اللہ ہی ہدایت دے ۔۔۔
@HamidMirPAK@AzazSyed#kashmir#rawalakot#protest
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کی ٹویٹ ۔۔۔۔
یاد رہے یہ وہی وزیراعظم ہیں جو چند دن قبل تک مظاہرین کو مظفرآباد میں ٹھنڈا پانی پلانے اور ویلکم کرنے کا اعلان کر رہے تھے۔۔۔۔۔
#kashmir 😢 @HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
میدان جنگ کی بجائے میز پر معاہدہ ہونا ایران کی بڑی کامیابی ہے اور امریکی حکمت عملی کی ناکامی ہے تاہم یہ امریکہ کی شکست نہیں ہے مگر جنگ بندی کروا کر پاکستان نے اسرائیل کے عزائم کو ناکام بنا کر اسے اور خطے میں اس کے اتحادیوں اور امریکہ میں ان سب کے حواریوں،وظیفہ خوروں اور انکی لابیوں سمیت سب کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے۔بچھڑے کے پچاریوں کی طرف سے جواب امریکہ میں انکے حمایتی میڈیا کے مخصوص پراپیگنڈے کے ذریعے بھی آئیگا،کے پی اور بلوچستان میں بھی آئیگا،پہلے ہی سے متحرک سیاسی عناصر کے ساتھ مزید کے اضافے سے بھی آ سکتا ہے اور مشرق سے گائے کے پجاریوں کے لہو کو بھی گرمانے کی کوشش بھی خارج از امکان نہیں۔پاکستان کی اس سفارتی فتح سے جہاں بے بہا امکانات و مواقع پیدا ہوئے ہیں وہیں بے شمار اطراف سے خدشات و خطرات بھی نظر آ رہے ہیں۔
@HamidMirPAK@MNasimRao1 ریاست نے ماں باپ کی غلطی کی اصلاح کیے بغیر وردی پہنا کر اور اندھا اختیار دیکر اوپر سے محاسبے سے مبرا کر کے اس غلطی کو چار چاند لگا دیے۔اس بنیادی غلطی کو چار گنا بڑھانے والے نظام کا ذکر نہ کرنا کوتاہ نظری ہے۔
Respected Ministers, @DrTariqFazal@RanaSanaullahPK
You are the representative from Pakistan's Govt and promised to fulfill all demands in 3 months. But still the people of kashmir didn't get any benefit from all this.This is the PM AJk statement but He is telling a blatant lie.
عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کا تعلق عوامی مسائل سے ہے سڑکوں کی تعمیر ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور لکڑی کی اسمگلنگ روکنے کے مطالبے کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کرنے والے پاکستان کے دوست نہیں دشمن ہیں کوئی مطالبہ غلط نہیں موبائل فونز کے سگنلز جام کر کے ہڑتال کامیاب بنا دی گئی
جو نعرے بلوچستان میں لگ رہے تھے وہ اب خیبر اور مظفر آباد میں لگ رہے ہیں قائد اعظم نے قبائلیوں، بلوچوں اور کشمیریوں کیساتھ ساتھ فلسطینیوں سے جو وعدے کئے تھے اُن وعدوں کی طرف واپس آئیے۔ وعدہ یاد دلانے والوں کو جذباتی اور غدار قرار دینا کسی مسئلے کا حل نہیں https://t.co/8edwaJRXPL
@TararAttaullah, Information Minister, why don’t you clearly explain the gov't’s stance on the Abraham Accords? Your silence suggests quiet approval—just waiting for the people to stay silent so you can move forward. But let be clear: this won’t be allowed.
#BoycottAbrahamAccords
پاکستانی اشرافیہ کے وہ بااثر صاحبان جو آج کل اسرائیل سے دوستی کی حمایت کررہے ہیں اور پوچھتے ہیں ہمارا کیا تعلق ہے فلسطین سے؟وہ قائداعظم کے نام علامہ اقبال کا خط پڑھیں جس میں اقبال نے کہا کہ وہ فلسطین کے لئے جیل جانے کو بھی تیار ہیں ایسے تمام خواتین حضرات کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں