محترمہ ایک سادہ سوال ہے اگر یہ خاتون تن تنہا برگر کھانے جا سکتی ہے تو اس دن نیب پیشی پے جانے سے بچنے کیلیے ۵۰۰ لوگوں کا جتھا لے کر بیلٹ پروف میں حملہ آور کیوں ہوئی کیا برگر کھاتے وہ خطرہ نہیں تھا جو جوابدہی میں تھا سوال کرنے پر اداروں پے حملہ پرانا مشغلہ ہے انکا
صرف اذان کی آواز سن کر پتہ چلتا ہے کہ ہم اسلام کے سر زمین پر رہتے ہیں۔
باقی ہر طرف ۔۔۔۔ ظلم ۔۔۔۔ ستم۔۔۔ جبر ۔۔۔۔ چوری ۔۔۔سود ۔۔۔۔ رشوت ۔۔۔ کا قانون چل رہا ہے. #motorwayincident
اب سمجھ آئی پاکستانیوں کیسے بھارت پیسا بھیجتا ہے اور مولویوں کے زریعے کافر کافر کھیل کھیلتا ہے... اب بھی اگر پاکستانیوں کی آنکھیں نا کھلیں تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
بریکنگ نیوز : سینیٹر فیصل جاوید نےمیرے پروگرام میں ثبوتوں کےساتھ اپوزیشن کا بھانڈا پھوڑ دیا - اپوزیشن کے37 مطالبات پر مبنی مسودہ دکھادیا اور کہا کہ آج عمران خان یہ مطالبات مان جائیں تو اپوزیشن خان کے گُن گانے لگےلیکن خان نےانہیں NRO نہیں دینا - نیشنل ڈیبیٹ آج شب 10 بجے صرف بول پر
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ PTI کے %99 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے صرف وطن کی خاطر عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں....
اپ بھی انہی میں سے ایک ہیں۔۔
بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں حالیہ بارشوں کے بعد 275 برس پُرانے ایک مزار کی تربت اقدس کھل گئی اور دیکھنے والوں نے جو منظر دیکھا تو سب کی زبان پر اللہ اکبر کی صدائیں تھیں ....کیونکہ زمیں میلی نہیں ہوتی کفن میلا نہیں ہوتا ...محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا