اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔
دبئی کے چابی والے کھلونے عمرفاروق کا جھوٹ سامنے آ گیا۔ دبئی کی کمپنی StyleOut Watches نے تازہ ویڈیو جاری کردی جس کے مطابق گھڑی کی اصل مالیت ڈھائی لاکھ ڈالر تھی اور اس کمپنی نے گھڑی خود فروخت کی۔
یہ ویڈیو سب ریٹویٹ کریں