@AzmatKhanTDP بہترین الفاظ 👌
"جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا،"
عوام کی نبض کو سمجھتے ہوئے فہد یا فواد (لمبی فہرست) جیسے لوگوں کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرکے
گناہ کو acceptable بنایا جارہا ہے
دجال کی following سے ایسے لوگوں کا بچنا مشکل ہے۔
"جو ایک سائفر پر باجماعت لیٹ گئے، ان کے منہ سے پاکستانیوں کی غیرت کے دفاع کی باتیں اچھی نہیں لگتیں!"عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پیٹرول لیوی نامی ٹیکس ایک لیٹرپر 116 روپے کر دیا گیا۔ ایک غریب موٹر سائیکل والا، جو مہینہ میں بیس بائیس لیٹر پیٹرول خرچ کرتا ہے، وہ بھی پیٹرول کے ذریعے حکومت کو ڈھائی ہزار روپے پیٹرول ٹیکس دینے پر مجبور ہے۔ عدنان عادل
#pakistan@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بیشک؛ پاکستان ایک خیرات پر پلنے والی ریاست بن چکی ہے
کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے 24 کروڑ پاکستانیوں کی ریاست کو خیرات کی طرح چوروں، ڈاکوؤں اور لٹیروں میں بانٹ دیا ہے۔۔۔!!!
جس ملک کا غریب دو سو یونٹ کے ڈر سے مہینے کے پندرہ دن بچوں کو پنکھا نہیں چلانے دیتا اس ملک کی بیغیرت ایلیٹ کی بدمعاشیاں چیک کریں
افسوس اس بات کا ہے کہ اپنے ہر دور میں اشرافیہ کی حرام خوری میں ن لیگ مکمل معاون و مدد گار رہی ہے
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔
یہ رعایت نہیں، کھلی معاشی ناانصافی ہے ماہر معاشیات قیصر بنگالی
"میاں صاحب کے لگائے بجلی کے کارخانوں کی وجہ سے پاکستان کے عوام کپیسٹی پے منٹس کی مد میں ہزاروں ارب روپے ادا کرچکے ہیں، ہزاروں ارب آگے بھی ادا کرنے ہیں۔ حیرت ہے کہ نواز شریف عوام کے ساتھ کی گئی اس دشمنی کا اظہار اعلانیہ طور پر کرتے ہیں"۔ رضوان غلزئی
@rizwanghilzai
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
چھ مہینے ہو گئے ہیں قیدِ تنہائی میں۔۔۔ مجھے تو کوئی نام بھی نہیں لیتا نظر آتا ہمارے علاوہ۔ عظمیٰ خان
#pakistan#UzmaKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پولیس گھر توڑ رہے ہیں!!
دادو پولیس گھر کو کیوں توڑ رہےہیں ؟؟
اگر کسی نے جرم کیا ہو تو اسکو پکڑو قانون کے حوالے کرو, قانون تو ویسے ختم ہے لیکن پھر بھی گھر توڑنا کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟؟؟
➕✖️➕✖️➕✖️➕✖️➕
🤣میرا خیال ھے کہ اس لطیفے سے بہتر اس حکومت کی معاشی صلاحیت کی ترجمانی نہیں ہو سکتی 🤣
ایک دیہاتی نے اپنے بیٹے سے
پوچھا 8×7 کتنا ہوتا ہے؟
بیٹا بولا:68
دیہاتی نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں چاکلیٹ دے دی۔
پاس بیٹھا دوست بولا 7×8 تو 56 ہوتا ہے، تم نے 68 پہ انعام دے دیا؟
دیہاتی ہنس کر بولا
پہلے نالوں بڑا فرق آ، اے پہلاں 92 دسدا سی
*"معیشت کی سمجھ آتی جارہی ہے"*
*(اسحاق ڈار)* 😁😂
غزہ شہر کے مغرب میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر IDF کے فضائی حملے کے بعد ایک پورا خاندان جل کر شہید ہو گیا۔
منار ابراہیم لبید
حسن ربہ لبید
محمد حسن لبید
رفاہ حسن لبید
تمیم حسن لبید
میں الفاظ کی کمی کا شکار ہوں کہ ہم نے کتنی بار ایسا ہوتا دیکھا ہے اور دنیا اسے بار بار ہونے دے رہی ہے۔