کمیشنر راولپنڈی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بیان دے رہا ہے وہ آدھا جھوٹ آدھا سچ بتا رہا ہےPDM اور بیوروکریسی کس کے اشارے پر ظلم اور فسطائیت کر رہی ہے گناہ میں سب شریک ہیں سو چوہے کھا کے بلی حج پہ چلی۔ لیکن اس بار نہیں۔ وہ کون تھا جو آر او آفس میں فارم 47 جاری کروا رہا تھا45 کے برعکس
اعلی عدلیہ والوں سنو
2007میں تم پر غیر قانونی حملے سے وکلاء نے بچایا
کراچی میں وکلاء شہید کئے گئے قصور میں جلایا گیا لاہور میں تشدد کیا گیا پورے پاکستان سے وکلاء گرفتار ہوئے
اب تم آئین دشمنوں کے سازش کے تحت آلہ کار بن گئے ہو
پھر تم آئینی عدالتوں میں نہی بیٹھ پاؤ گے بیرکوں میں جاؤ
@sherafzalmarwat اعلی عدلیہ والوں سنو
2007میں تم پر غیر قانونی حملے سے وکلاء نے بچایا
کراچی میں وکلاء شہید کئے گئے قصور میں جلایا گیا لاہور میں تشدد کیا گیا پورے پاکستان سے وکلاء گرفتار ہوئے
اب تم آئین دشمنوں کے سازش کے تحت آلہ کار بن گئے ہو
پھر تم آئینی عدالتوں میں نہی بیٹھ پاؤ گے بیرکوں میں جاؤ
امن و امان نہ آ سکا اور عدم استحکام کا شکار ہیں۔ اخلاقی اور سماجی اقدار کا فقدان ہے۔ ہم اس دنیا میں آنے کا مقصد بھول گئے۔
آئیں اپنے اصل کی طرف لوٹیں۔یہ سب کچھ دنوں میں ممکن ہے اگر آپ ایمان پر قائم ہو جائیں۔
@ImranKhanPTI@Ali_MuhammadPTI@1muradsaeed@sherafzalmarwat
پاکستان کی ریاست کی بقاء
1. سودی نظام کا خاتمہ
2. اسلامی نظام تعلیم
3. اسلامی قانون کا نفاذ
4۔ فوج کی عزت کی بحالی
5. غیر جانبدار الیکشن
ہم 76 سال میں ان میں سے کوئ ایک کام بھی نہیں کر سکے۔ اور اسی وجہ سے نہ ہم مکمل طور پر اسلام میں نہ داخل ہو سکے نہ ہی آزاد ہوئے
@PTIofficial
ایٹم بم میزائل طیارے ہمارے پیسوں سے بنے ہیں ہم اس کے مالک ہیں ہمیں فلسطینی بھائیوں کو یہودیوں کے ظلم سے بچانے کے لئے چاییں۔ غصہ کرو یا غیرت کرو ہمیں میزائل سے باندھ کر اسرائیل پھینک دو۔ باغی بھی ملک بدر ہوں گے اور ظالم یہودی بھی تباہ ہو گے۔ اور آپ سکون سے امریکہ کی غلامی کرنا

غزہ ہسپتال کا ڈائریکٹر شہداء کے لاشوں کے درمیان ہسپتال کے ملبے پر پریس کانفرنس کررہاہے،ڈائریکٹر ہسپتال نے کہا کہ اسرائیل نےیہ حملہ، یہ قتل عام کیا ہے اور اسرائیل نے اس قتل عام کی وارننگ دی تھی،
عطا تارڑ نواز شریف کے اٹارنی ہیں ان کے ذریعے نواز شریف کی حفاظتی ضمانتیں دائر ہوئی ہیں اور دونوں درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیوں کوئی اعتراض عائد نہیں کیا ؟ جب عمران خان صاحب کی ضمانتوں کی درخواستیں بطوراٹارنی میرے ذریعے دائر ہوئی تھی تو اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے فورا اعتراض لگایا تھا کہ فوجداری کیسسز ضمانت وغیرہ میں اٹارنی کے ذریعے درخواست دائر نہیں ہو سکتی.اور عمران خان خود بائیو میڑک کے لیے اس کمرہ میں ویل چیئر پر بھی ہر دفعہ بائیو میٹرک کے لیے جاتے رہے . آج پھر نواز شریف کے لیے الگ قانون ہے ؟ رجسٹرار آفس نے نمبر بھی الاٹ کردیا گیا.دوہرا نظام انصاف.
This is The Baptist Hospital (Al Ahli Arab Hospital) in central #Gaza.
Israel just bombed this hospital.
If you support this you lack humanity and you have blood on your hands!!!
#Gaza#GazaAttack#GazaCity#Gazagenocide#StopGenocide