ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
پاکستان نہ وینزویلا ہے نہ عراق، لبیا یا ایران، پاکستان ایک ڈکلئیرڈ نیوکلیئر پاور ہے، پاکستان کے عسکری اداروں کو اس بات کی کوئی تشویش نہیں کہ پاکستان اگلا ہدف بن سکتا ہے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
@OfficialDGISPR
رجیم تو یہی چلے گا، تم رجیم چینج کرنا چاہتے تھے ناں؟ لو کر لو چینج، اس عظیم شہادت نے رجیم کو جلا بخش دی ہے، رجیم کو نئی زندگی مل گئی ہے، اسی کو تو نصرت الٰہی بولتے ہیں جو ایپسٹین والوں کو مر کر بھی سمجھ نہیں آ سکتی
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
اسے کہتے ہیں عمران خان کی تربیت
خیبر پختون خواہ اجلاس شروع ہوتے ہی سب سے پہلے تحریک لبیک پر پولیس تشدد فائرنگ اور شہادتوں کا ذکر اور مذمت اور دعائے مغفرت کی گئی۔
پاکستانیوں ویڈیو مکمل دیکھیں۔ فخر کریں اور شئیر کریں
👈جب دنیا سو رہی تھی تو پاکستان کے مارخور اپنا شکار کھیلنے کے لیے جاگ رہے تھے
👈دنیا میں ایسا سوچنا بھی ممکن نہیں مگر پاکستانی مارخوروں نے یہ کر دکھایا جس سے دنیا ابھی تک حیران و پریشان ہے
👈پاکستان مارخور نے ہندوستان پر سائیبر حملہ کرکے 2500 سی سی ٹی کیمروں کا کنڑول سنبھال لیا
👈پاکستانی ہیکرز نے انڈین ملٹری کے ڈیٹا بیسز کا سسٹم بغیر گولی چلائے ہیک کرلیا اور اسکا کنٹرول سنبھال لیا۔ یہ پاکستانی کی پہلی ڈیجیٹل فتح تھی
👈پاکستان نے ثابت کردیا کہ انکے پاس صرف میزائل کی طاقت نہیں بلکہ سائیبر پاور بھی ہے
👈اگلی لڑائی بارڈر پر نہیں بلکہ مواصلاتی نظام پر لڑی جائیگی اور یہ طاقت اب پاکستان کے پاس ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🦾