کیا یہ کیس سی سی ڈی کا بنتا ہے؟
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔
منجانب اہلیان علاقہ
دو بچیاں جو کہ پیدائشی معزور ہیں ان کے والد مزدوری کرتے ہیں شہر فاضل پور ضلع راجن پور کے رہائشی ہیں ان کے والد کی کوئی جائیداد نہیں یہ اپنے چچا کے گھر رہتی ہیں آپ محسوس کریں کس کرب میں ہوگا ان بچیوں کے والد صاحب .
ان کو تین پہیے والی سائیکل اور پہننے کے لیے کپڑے ضرورت ہیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہن��ائیں
پاکستان میں ہر قسم کے واردات ہوتے ہیں!!
اب نیا واردات دیکھیں, ایک گاڑی آتی ہے, ڈیلیوری بوائے سے ہزار روپے چینج کا تقاضہ کرتا ہے, اور باتوں باتوں میں ڈیلیوری بوائے سے 80 ہزار لیں کر چلا جاتا ہے!!
جی 15 میں موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہوا تو اسلام آباد پولیس کے 4 اہلکار آگئے،پمپ کے پیچھے جا کر تشدد کیا، چرس کا مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی، چھوڑنے کے بدلے 20 ہزار روپے کا مطالبہ کیا، بائیک رائیڈر کی آئی جی اسلام آباد سے انصاف کی اپیل
@ICT_Police
بائیکیا رائڈر کے اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات کہا رات G15 پولیس والے مجھے پٹرول پمپ کے پیچھے لے گئے
جاکر کہا ہمیں پیسے دو ورنہ تم پر چرس کا پرچہ دیں گے ،یہ اندھیر نگری ہے
بائیکیا رائڈر کی آئی جی اسلام آباد علی ناطر رضوی سے انصاف کی اپیل
اعلان بچہ گمشدہ ہے.. بہت ہی پیارا بچہ جس کا نام: محمد روحان ولد سلیم
رہائشی: گمرولہ (درمان گمرولہ)، ظفروال
حلیہ: اسکول یونیفارم (سفید قمیض، خاکی پینٹ، ٹائی) اور نیلا بیگ۔
یہ بچہ 12 مئی 2026 سے ظفروال سے لاپتہ ہو گیا ہے۔
اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی علم ہو، تو براہ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03265875253
اللہ تعالیٰ محمد روحان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے جلد اور بخیریت اپنے والدین سے ملوائے۔ آمین
03157692460
پاکستان کے جنگلات خاموشی سے ختم کیے جا رہے ہیں، اور اس تباہی کی قیمت آنے والی نسلیں ادا کریں گی۔
ضلع اپر دیر میں گزشتہ 7 سال کے دوران 1300 کنال سے زائد قدرتی جنگلات کا مکمل صفایا کر دیا گیا۔ وہ درخت جو صدیوں میں پروان چڑھے، چند برسوں میں زمین بوس کر دیے گئے۔
یہ صرف درختوں کی کٹائی نہیں، بلکہ ہمارے موسم، پانی، ہوا اور مستقبل پر حملہ ہے۔
جنگلات ختم ہوں گے تو بارشوں کا نظام متاثر ہوگا، سیلاب بڑھیں گے، زمین بنجر ہوگی اور درجہ حرارت مزید خطرناک حد تک پہنچ جائے گا۔
ان دو تصاویر میں صرف زمین کا فرق نہیں، بلکہ ایک سرسبز ماضی اور خوفناک مستقبل نظر آ رہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم ترقی کے نام پر اپنی آنے والی نسلوں سے جینے کا حق چھین رہے ہیں؟
اگر آج بھی جنگلات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے وقت میں پاکستان ماحولیاتی بحران کی ایسی دلدل میں پھنس سکتا ہے جہاں سے نکلنا ناممکن ہوگا۔
تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،اور کچھ دیر چھوڑ دیا گیا۔۔اب ملزمان اور پولیس مدعی کو صلح کیلئے پری��رائز کر رہے ہیں
افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔
مچھلی کی جلد جلنے کے زخم ختم کر دیتی ہے!
برازیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا: مچھلی کا کولیجن + زیادہ نمی کی وجہ سے زخم بغیر درد، بغیر نشان کے جلدی بھر جاتے ہیں۔
سائنس واقعی معجزہ ہے!
پاکستان میں ایسے ایسے کام ہورہے ہیں دیکھ کر جسم کانپ جائے
پاکستان میں بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں یہ ہی وجہ ہے ادارے سب کچھ ہوتا دیکھ رہے ہیں
یہ خون اور پیشاب والی میڈیکل ویسٹ سے بچوں کے کھانے کے ٹفن بنا��ے جاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا بنتا ہے
Plz share ❗
کل جب میں نے پوسٹ لگائی تو عائشہ کے والد کے اکاؤنٹ میں دو لاکھ سات ہزار روپے جمع ہوئے اگر اپ سب لوگ تھوڑا تھوڑا حصہ بھی ملائیں تو ہم اس بچی کی جان بچا سکتے ہیں اس وقت ان کے والد کے پاس کل 17 لاکھ سات ہزار روپے ہیں
بچی کو نئی زندگی دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
#SaveLifeOfAisha
Account title
Abid Hussain
Meezan Bank
03100101095596
Father's account number