افغانستان سے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتسکا بڑھکیں سن لو ان بزدل غلاموں کی۔
روس نے صرف 36 گھنٹے میں کابل پر قبضہ کیا تھاامریکہ نے صرف 2 ہفتے میں پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا تھا پچھلے 50 سال میں سے 32 سال غلام رہےاور پاکستان نے 2 گھنٹے میں ہوا بند کر دی خدا کے لئے جنگ بند کرو
ہم خو.ن کی قسطیں تو بہت دے چکے لیکن
اےارضِ وطن قرض ادا کیوں نہیں ہوتا؟
میجر عدنان ایس ایس جی ( کمانڈو کی شہادت پردلی افسوس ہے۔وطن عزیز کیل��ے ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
🤲🏻
اج کا میچ شروع ہونے سے پہلے ہی انڈیا کے مزید پانچ رافیل دم دبا کر میدان جنگ سے بھاگتے ہوۓ۔
لیکن اج جے ایف 17 تھنڈر کی جگہ لی شاھد خان افریدی نے
#loveyoushahidafridi
🔴 قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی بہن بتا رہیں ہے کہ قادیانی شروع سے اسرائیل کے ساتھ ہی ہے، اور اسرائیل انکی مدد کرتے ہے��
🔴 اب یہ اسرائیل یہودی پوری دنیا پر قبضہ کرنا چاہتے ہے ہر ملک پر اور خاص کر پاکستان میں ہر ادارے میں اپنے لوگوں دیکھنا چاہتے ہے۔
🔴 لہذا پوری امت مسلمہ کیلئے اسرائیل کا خاتمہ بروقت کرنا بہت ضروری ہے
Williamson fails multiple times in knockouts with a balanced team - People call him unlucky.
When Babar failed in knockouts even with a young team - People bashed him that he’s not captaincy material.
THE END OF THIS HYPOCRISY as Babar is no more the captain. Feeling relaxed !
الله أكبر ولله الحمد ..
كتائب القسام: منذ صباح اليوم تمكن مجاهدونا من الإجهاز على 9 جنود صهاينة من مسافة صفر وتدمير 22 آلية صهيونية كلياً أو جزئياً في كافة محاور التوغل في قطاع غزة...
اگر فلسطینی بچوں کی یہ خواہش تو ہم کم از کم اتنا ضرور کریں گے کہ ہمارے گھر وں میں یہ چیزیں نہی آئیں گی
یہ بہت کم ہے مگر پھر بھی ہم ظالم کے طرفدار نہی ہیں