پاکستان ایک جمہوری ملک ہے
ان تین سیاسی شخصیات کو عرصہ دراز سے جبری گمشدگی کا شکار رکھا جا ��ہا ہے
جو بھی پر امن آئینی احتجاج کرے گا آخر کیوں اس کے ساتھ یہ رویہ
🥹🥹
🚨جگر گوشہ مرکزی سرپرست اعلیٰ کرین پارٹی صاحبزادہ قاضی سلطان محمود صاحب کو بھی گرفتار کرکے تھانہ رحمانیہ منتقل کردیا گیا ہے
جو خاموش رہے پکڑے تو وہ بھی گے