This is the Aware International's official Twitter account. what's happening around the world,Follow us for breaking news and updates. Stay informed, Stay Aware
پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔
لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر اس کا اطلاق ہوگا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
#aware_international#iran#Pakistan
متحدہ عرب امارات نے ایران کے 530 بلین ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے، '99 سالہ رہائش' کے وعدوں کے باوجود گولڈن ویزا سمیت تمام رہائشی اجازت نامے منسوخ کر دیے - تہران ٹائمز
ایران کی متحدہ عرب کو. کھلی دھمکی
"اگر آپ اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال ہونے دیتے رہے تو آپ کو تباہ کن حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔"
"جیسا کہ ہم پہلے اعلان کر چکے ہیں، اور عملی طور پر ثابت بھی کر چکے ہیں،
رپورٹس کے مطابق،اسرائیلی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو دہشت زدہ کیا گیا جبکہ ان کی گاڑیاں اور گھر جلا دیے گئے۔
#Israël#WestBank#palestine#IDF
سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی اہلکار مغربی کنارے کے گاؤں جالود میں داخل ہوتے ہوئے دکھائی دیے اور بعد میں فلسطینی املاک کو آگ لگا دی۔
#Israël#Dimona#IRGC#aware_international
اراد میں کشیدگی: آبادکاروں نے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی پر حملہ کر کے نکال دیا
آبادکاروں نے نعرے لگائے اور وزیر پر الزام لگایا کہ وہ "اس تمام خون کے ذمہ دار" ہیں۔ ان کا کہنا تھا: "ہمارے شہر سے چلے جاؤ، تمہارا یہاں کوئی ٹھکانہ نہیں، تم نئے نازی ہو
#iran#Dimona
ایران کا اسرائیلی شہر پر حملہ،
اسرائیل ڈیمونا عراد علاقے میں صرف ایک ایرانی میزائل نے جو تباہی مچائی وہ ڈرون فوٹیج میں دیکھیں ۔
یہ میزائل450 کلو گرام بارودی مواد کاحامل تھا جس نے 20 عمارتیں مکمل ملیامیٹ کردیں ۔ 70 سے 120 زخمی، درجنوں ہلاک بتائے گئے
#iran#Israel#Dimona#IRGC
1300 امدادی ورکر ڈیمونا میزائل سائٹ پر کام کررہے ہیں ۔ آس پاس کی عمارتیں خالی کردو کیوں کہ وہ بھی گر سکتی ہیں . 150 خاندان فوری گھروں سے نکل جائیں
اسرائیلی حکام
#iran#IranWar#Dimona
#BREAKING Massive destruction in #Zarzir, #Israel after an #Iranianmissile hit a building last night
Israeli media says injuries reached 60 frrom the impact.